اس سافٹ ویئر کی چابی چاہیے.

اگر آپ کو کمپیوٹر اور انٹر نیٹ پر کچھ مسائل درپیش ہیں تو یہاں لکھئے
Post Reply
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

اس سافٹ ویئر کی چابی چاہیے.

Post by بلال احمد »

اسلام علیکم!


میں نے اپنے سسٹم میں ایک سافٹ ویئر کیا ہے. لیکن مجھے اس کی رجسٹریشن کی نہیں مل رہی. اگرکوئی بھائی میری رہنمائی کر دے تو مہربانی ہو گی. اگر کریک مل جائے یا جو بھی ہو جس سے سافٹ ویئر رجسٹر ہو جائے. بہت شکریہ

دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد
Image
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: اس سافٹ ویئر کی چابی چاہیے.

Post by محمد شعیب »

بعد از تلاش بسیار
کچھ نہیں مل سکا.
میرے پاس ایک سوفٹ وئر ہے، جس میں تقریبا ہر سافٹ وئر کا سیریل نمبر مل جاتا ہے.
لیکن اس میں بھی نہیں مل سکا.... :(
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اس سافٹ ویئر کی چابی چاہیے.

Post by شازل »

میں اس پورے سافٹ ویئر کا لنک آپ کو ذاتی پیغام میں دے رہا ہوں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس سافٹ ویئر کی چابی چاہیے.

Post by چاند بابو »

دوستو محتاط رہئے اردونامہ پر کریکس، ہیکس وغیرہ کسی سے کسی پبلک دھاگے میں مانگنا اور اسے دینا سنگین جرم ہے اس کے لئے ذاتی پیغام کا سہارا آپ اپنی مرضی سے لے سکتے ہیں لیکن ایسی کوئی بھی کوشش یہاں سرِ عام نہیں ہو سکتی ہے۔
البتہ آپ دونوں اپنے اپنے ذاتی پیغامات چیک کر لیجئے۔
:D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اس سافٹ ویئر کی چابی چاہیے.

Post by چاند بابو »

یار شازل بھیا یہ تو کوئی بات نہ ہوئی دونوں جگہوں پر آپ مجھ سے پہلے پہنچ گئے اور پہنچے بھی ایک دو سیکنڈ پہلے
بہرحال اب میں انہیں ذاتی پیغامات ارسال نہیں کر رہا ہوں آپ کا سافٹ وئیر ہی کافی ہو گا۔ :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اس سافٹ ویئر کی چابی چاہیے.

Post by شازل »

بہر حال ان لنکس کبھی بھی کام آسکتے ہیں
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اس سافٹ ویئر کی چابی چاہیے.

Post by بلال احمد »

جی بہت بہت شکریہ. مجھے لنک تو مل گئے ھتے لیکن میرے سافٹ ویئر پر یہ کام نہیں‌کر رہا تھا لیکن اس کے ساتھ بھی ایک سیٹ اپ موجود ہے. میں اس کو ٹرائی کرتا ہوں.

دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “انٹرنیٹ و کمپیوٹر ماہرین سے پوچھئے”