فورم پر سیکشنز کی کمی

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

فورم پر سیکشنز کی کمی

Post by یاسر عمران مرزا »

میں اپنے بلاگ سے کچھ عرصہ قبل کی ایک تحریر فورم پر شئر کرنا چاہ رہا تھا . تحریر عام بحث پر مشتمل تھی اور اسکا سیاق و سباق کچھ ایسا تھا


والدین اولاد کی پرورش کرتے ہیں، اولاد کے جوان ہونے پر شادی کر دی جاتی ہے، شادی کے بعد کچھ والدین اولاد کی ذہنی کیفیت کو سمجھ لیتے ہیں جبکہ کچھ مزید سختی کر دیتے ہیں. ایسی صورت میں اولاد کس طرح ان مسائل کو حل کرے کہ والدین کو ٹھیس بھی نہ پہنچے اور ان کی ازدواجی زندگی بھی اچھی طرح چلتی رہے.

تو مجھے اس کے لیے موزوں سیکشن نہیں مل رہا تھا پھر میں نے اوپر سے نیچے تک فورم کے تمام مرکزی سیکشن اور اندرونی سیکشنز کا جائزہ لیا تو مجھے مندرجہ ذیل موضوعات کے لیے کوئی سیکشن نہیں ملا۔ آپ کا کیا خیال ہے کہا واقعی فورم میں ان حصوں کی کمی ہے یا بس مجھے ان سیکشنز کے متبادل نہیں ملے۔

عمومی بحث و مباحثہ ، جنرل ڈسکشن، معاشرہ ، آپکے کالم،

والسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فورم پر سیکشنز کی کمی

Post by چاند بابو »

یاسر بھیا اس جیسے موضوعات میرے خیال میں تو

باتوں سے خوشبو آئے
درسگاہ اردونامہ
باتیں ملاقاتیں

وغیرہ جیسے کسی بھی سیکشن میں آسانی سے سما سکتے ہیں۔
میں نہیں سمجھتا کہ سیکشن کی کوئی کمی ہے کیونکہ اگر تو بہت ساری ایسی تحریریں ایسی ہوں جن کےلئے موزوں سیکشن دستیاب نہ ہوتو نیا سیکشن تشکیل دیا جا سکتا ہے لیکن ایک دو پوسٹوں کے لئے نیا سیکشن بنانا درست نہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم پر سیکشنز کی کمی

Post by شازل »

میں‌بھی کچھ اسی قسم کی صورتحال سے دوچار ہوتا ہوں جیسا کہ یاسر بھائی نے کہا ہے
اتفاق رائے سے تھوڑا بہت اضافہ کیا جاسکتا ہے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: فورم پر سیکشنز کی کمی

Post by انصاری آفاق احمد »

تو پھر رائے دیجئے...
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فورم پر سیکشنز کی کمی

Post by رضی الدین قاضی »

یاسر بھائی اگر نئے سیکشن کو آباد کرنا چاہتے ہیں تو ایک نئے سیکشن کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: فورم پر سیکشنز کی کمی

Post by یاسر عمران مرزا »

شازل wrote:میں‌بھی کچھ اسی قسم کی صورتحال سے دوچار ہوتا ہوں جیسا کہ یاسر بھائی نے کہا ہے
اتفاق رائے سے تھوڑا بہت اضافہ کیا جاسکتا ہے
شکریہ شازل، :)
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: فورم پر سیکشنز کی کمی

Post by یاسر عمران مرزا »

رضی الدین قاضی wrote:یاسر بھائی اگر نئے سیکشن کو آباد کرنا چاہتے ہیں تو ایک نئے سیکشن کا اضافہ کیا جا سکتا ہے۔
جی مکمل طور پر آباد کرنے کا وعدہ تو نہیں‌کر سکتا. سبھی ساتھیوں کے تعاون سے ہی ایسا ہو سکتا ہے. تاہم میری رائے میں‌تو یہ کمی موجود تھی. چاند بابو کی تجویز کے مطابق.

عمومی بحث و مباحثہ ، جنرل ڈسکشن کے لیے باتوں سے خوشبو آئے اور باتیں ملاقاتیں موجود ہے.

تاہم مندرجہ زیل کے لیے کوئی سیکشن مجھے نظر نہیں‌آیا.
معاشرہ ، آپکے کالم،
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فورم پر سیکشنز کی کمی

Post by چاند بابو »

لیجئے جناب،
آپ کی دونوں فرمائشیں تو آج پوری ہو چکی ہیں۔
اب مکمل آباد نا بھی کریں لیکن یہاں آغاز آپ کو ہی کرنا ہو گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم پر سیکشنز کی کمی

Post by شازل »

جی ہاں
یاسر عمران مرزا
مشاق
مشاق
Posts: 1625
Joined: Wed Mar 18, 2009 3:29 pm
جنس:: مرد
Location: جدہ سعودی عرب
Contact:

Re: فورم پر سیکشنز کی کمی

Post by یاسر عمران مرزا »

لو جی آغاز کر دیا........................ :D

https://urdunama.org/oldforum/viewtopic.php?f=98&t=3904
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: فورم پر سیکشنز کی کمی

Post by علی عامر »

بہت خوب ...

آئے اور چھا گئے :inlove:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فورم پر سیکشنز کی کمی

Post by چاند بابو »

بہت خوب یاسر بھیا، آپ کا شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بلال احمد
ناظم ویڈیو سیکشن
ناظم ویڈیو سیکشن
Posts: 11973
Joined: Sun Jun 27, 2010 7:28 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فورم پر سیکشنز کی کمی

Post by بلال احمد »

لیں جی ربن تو کٹ گیا اب سب اپنا اپنا حصہ ڈالیں 8) 8) 8) 8) 8) 8)
بڑی بے چین رہتی ہے طبیعت اب میری محسن
مجھے اب قتل ہونا ہے، مگر قاتل نہیں ملتا
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”