اطلاعِ عام ؟؟؟؟
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
اطلاعِ عام ؟؟؟؟
[center][/center]
امت
امت
Re: اطلاعِ عام ؟؟؟؟
مگروہ تو پاکستان میں سرے سے ہے ہی نہیں. یہ تو عوام نے ایک شوشہ چھوڑاہے. ورنہ ہمارے وزیر صاحبان کے مطابق تو انکا وجود بھی پاکستان میں نہیں ہے. تو مولانہ صاحب کیا اپ بھی شوشہ چھوڑ رہے ہیں. مولانا صاحب کو چاہیئے کہ پہلے رحمان ملک صاحب سے رجوع کرلیں. امید وہ اسکے متعلق بہت ہی صیحح مشورہ نوازش فرمائیں گے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اطلاعِ عام ؟؟؟؟
ہاہاہاہا ہے تو یہ ایک کارٹون لیکن بذاتِ خود یہ ایک لطیفہ ہے کہ اب مولانا کی جان کو بلیک واٹر سے خطرہ لاحق ہو گیا ہے، بلیک واٹر کےلئے راہیں ہموار کرنے والے اس سے ڈرنے لگے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
-
- معاون خاص
- Posts: 5391
- Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
- جنس:: مرد
- Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
- Contact:
Re: اطلاعِ عام ؟؟؟؟
مولانا صاحب ، پہلے ڈراتے ہیں اور بعد میں ...
آم کے آم اور گھٹلیوں کے دام کے مصداق ... اُسی کے حق میںبیان بھی جاری فرما دیتے ہیں۔
آم کے آم اور گھٹلیوں کے دام کے مصداق ... اُسی کے حق میںبیان بھی جاری فرما دیتے ہیں۔
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: اطلاعِ عام ؟؟؟؟
اللہ سے ڈرنے والے کبھی کسی سے نہیں ڈرتے۔
اور یہ مولانا۔۔۔۔۔
اور یہ مولانا۔۔۔۔۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: اطلاعِ عام ؟؟؟؟
یار تم لوگ مولانا کے اتنے خلاف کیوں ہو
Re: اطلاعِ عام ؟؟؟؟
کیونکہ وہ اپنے عوام کے خلاف اور پیسوں کے بہت بہت قریب ہے. یہ لوگ اللہ کے بجائے امریکہ سے ڈرتے ہیں. پتہ نہیں کہ یہ لوگ مرنے کے بعد اپنا وقت امریکہ میں گزاریں گے.
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .