Page 1 of 1

بھر دو جھولی میری

Posted: Thu Jun 17, 2010 1:00 pm
by علی عامر
[center]Image[/center]

Re: بھر دو جھولی میری

Posted: Fri Jun 18, 2010 7:29 am
by رضی الدین قاضی
جزاک اللہ

Re: بھر دو جھولی میری

Posted: Mon Jun 21, 2010 12:24 pm
by یاسر عمران مرزا
یہ قوالی علی حیدر کی آواز میں بھی دستیاب ہے، اگر کسی کے پاس ربط ہو تو عنایت کر دیجیے.

Re: بھر دو جھولی میری

Posted: Mon Jun 21, 2010 6:43 pm
by چاند بابو
یہ لیجئے اس قوالی کا علی حیدر کی آواز میں‌آڈیو ربط
[link]http://abmp3.com/download/8000871-.html[/link]

Re: بھر دو جھولی میری

Posted: Mon Jun 21, 2010 7:46 pm
by یاسر عمران مرزا
واہ، اتنی سپیڈ
شکریہ بھائی، علی حید کی آواز میں یہ قوالی مجھے بہت پسند تھی اور بہت عرصہ قبل سنا کرتا تھا
شاید 2001 میں
ابھی پھر سے ڈاؤن لوڈ کر لیتا ہوں.

Re: بھر دو جھولی میری

Posted: Mon Jun 21, 2010 8:33 pm
by علی عامر
شکریہ۔

Re: بھر دو جھولی میری

Posted: Tue Jun 22, 2010 10:58 am
by نالائق
یاسر عمران مرزا wrote:یہ قوالی علی حیدر کی آواز میں بھی دستیاب ہے، اگر کسی کے پاس ربط ہو تو عنایت کر دیجیے.

ہو سکے تو یہاں ایم پی تھری میں لگا دیجیئے۔

Re: بھر دو جھولی میری

Posted: Tue Jun 22, 2010 4:30 pm
by چاند بابو
ربط پہلے ہی دے دیا گیا ہے دیکھتا ہوں اگر کہیں دے ڈائریکٹ فائل مل گئی تو یہاں بھی لگا دیتا ہوں۔

Re: بھر دو جھولی میری

Posted: Tue Jun 22, 2010 5:13 pm
by علی عامر

Re: بھر دو جھولی میری

Posted: Mon Sep 27, 2010 11:38 am
by نالائق
اچھا ہوتا یہاں قوالیاں شیئر کی جاتی۔

Re: بھر دو جھولی میری

Posted: Mon Sep 27, 2010 10:46 pm
by چاند بابو
تو کیجئے کس نے روکا ہے؟