ذوالقرنین کاش اور عنبرین کاش کو خوش آمدید

تمام نئے آنے والے معزز ارکان یہاں اپنا تعارف کروا سکتے ہیں۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

ذوالقرنین کاش اور عنبرین کاش کو خوش آمدید

Post by چاند بابو »

اردونامہ پر محترم ذوالقرنین کاش اور عنبرین کاش کی آمد ہمارے لئے بہت بڑی خوشی کا باعث ہے اور امید ہے کہ ان کا ساتھ ہمارے لئے اور اردونامہ کے لئے باعثِ فخر ثابت ہوگا۔ہم بڑی مسرت سے ان میاں بیوی کو اردونامہ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

محترم ذوالقرنین کاش صاحب اور محترمہ عنبرین کاش صاحبہ سے درخواست ہے کہ تمام اراکین کےلئے اپنا تعارف پیش کر دیں تاکہ گفتگومیں آسانی رہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
عبدالرحمن سید
کارکن
کارکن
Posts: 193
Joined: Wed Aug 13, 2008 12:32 am
جنس:: مرد
Location: Riyadh, Saudi Arabia.
Contact:

Post by عبدالرحمن سید »

[center]محترم ذوالقرنین کاش صاحب
اور
محترمہ عنبرین کاش صاحبہ
کی خدمت میں
بہت بہت خوش آمدید
[/center]
پپو
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 17803
Joined: Tue Mar 11, 2008 8:54 pm

Post by پپو »

جی آیاں نوں کاش خاندان کو اس اردو نامہ پر مگر اب یہ نہیں کہہ سکتے کاش ہم اردو نامہ پر رجسٹر نہ ہو تے
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: ذوالقرنین کاش اور عنبرین کاش کو خوش آمدید

Post by بوبی »

محترم ذوالقرنین کاش صاحب اور محترمہ عنبرین کاش صاحبہ کو خوش آمدید

لیکن یہ محترم اور محترمہ ہیں‌کہاں‌
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ذوالقرنین کاش اور عنبرین کاش کو خوش آمدید

Post by چاند بابو »

یہ دونوں شاید یہاں رجسٹر ہو کر واپس آنا بھول گئے ہیں۔
ہماری اردو پر بڑے فعال تھے۔ شاید ان کی شادی نئی نئی ہوئی تھی اور نئی شادی کے بعد تو انسان بڑے بڑوں کو بھول جاتا ہے یہ تو صرف ایک فورم ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
بوبی
دوست
Posts: 235
Joined: Sat Aug 15, 2009 2:13 am

Re: ذوالقرنین کاش اور عنبرین کاش کو خوش آمدید

Post by بوبی »

میں بھی ہماری اردو فورم کا یوزر ہوں لیکن مجھے تو نظر نہین آیے تھے
میں ہاں کمی کمین اے ربَ میری کی اوقات
اُچا تیرا نام اے ربَ اُچی تیری ذات
Post Reply

Return to “استقبالیہ”