Page 1 of 1

چکور

Posted: Wed Jun 16, 2010 4:13 am
by عزیزامین
چکور کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

Re: چکور

Posted: Wed Jun 16, 2010 8:37 am
by رضی الدین قاضی
عزیزامین wrote:چکور کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟


سنا ہے پرندہ ہے لیکن کبھی دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔

Re: چکور

Posted: Wed Jun 16, 2010 2:05 pm
by S. H. Naqvi
تو دیکھ لیں نا جی،صرف آپ کے لیے......
Image
Image
اور یہ وکی کا لنک جہاں سے آپ چکور کے بارے میں تھوڑا بہت جان سکتے ہیں.
http://ur.wikipedia.org/wiki/%DA%86%DA%A9%D9%88%D8%B1

Re: چکور

Posted: Wed Jun 16, 2010 3:03 pm
by رضی الدین قاضی
بہت بہت شکریہ نقوی صاحب

Re: چکور

Posted: Wed Jun 16, 2010 6:19 pm
by شازل
کافی کلیئر تصاویر ہیں
بہت شکریہ
چاند بابو حاضر ہوں ں ں