موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

ایسا سوفٹ وئر تو معلوم ہو گیا کہ
پی سی ایل کا نمبر
اگر ڈال دیا جائے تو علاقہ معلوم ہو جاتا ہے کہ کہاں‌سے فوں کیا جارہا ہے
کیا موبائل کال کو بھی معلوم کیا جا سکتا ہے کہ کہاں‌سے آرہی ہے
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by چاند بابو »

جی ہاں بالکل معلوم ہو جاتا ہے، موبائل کمپنیوں کے دفاتر میں ایسے سافٹ وئیر موجود ہیں۔ :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

تو بھیا اس میں اس بری طرح ہنسنے کی کیا بات ہے ؟ :P ذرا اچھی طرح ہی ہنس لیتے یا رمسئلہ حل کرو ٹیکنا لوجی کا دور ہے
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by چاند بابو »

یا مسئلہ حل تو کر دیا آپ کو مطلوبہ معلومات فراہم کر تو دی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

ہا ئے اللہ
میں کیسے اس سوفٹ وئر تک رسائی حاصل کروں‌ :evil:
درس اسلام
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by اعجازالحسینی »

ہائے اللہ کسی ایجنسی میں بھرتی ہوجائیں آپکا مسئلہ حل ہو جائے گا :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

یا ر وہ ایک ہائے اللہ نے تنگ کر رکھاہے
درس اسلام
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by اعجازالحسینی »

مدرس بھیا ہائے اللہ کون ہے ؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

اپنا نام بھی بتاتی ہے اور حکم دیتی کہ میں‌اپنے خرچ پر ہی فون بھی کروں‌
درس اسلام
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by اعجازالحسینی »

کوئی اپنی ہے تو ٹھیک ورنہ پھر اسکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

خالی جگہ پر کریں
ڈر یہئ ہے کہ کو ئی اپنی نہ ہو
درس اسلام
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by اعجازالحسینی »

اگر اپنی ہے تو پھر آپکا اللہ ہی حافظ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

اور خالی جگہ ؟
درس اسلام
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by اعجازالحسینی »

آپ سمجھ دار ہیں بھیا :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

یہئ تو رونا ہے
ہر کو ئی جان چھڑا لیتا ہے یہ کہہ کر کہ ......
درس اسلام
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by اعجازالحسینی »

:roll: :roll:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

کیا حیرت ہو ئی
درس اسلام
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by چاند بابو »

مدرس wrote:اپنا نام بھی بتاتی ہے اور حکم دیتی کہ میں‌اپنے خرچ پر ہی فون بھی کروں‌
تو آپ اس کا حکم ماننے سے انکار کر دو۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by مدرس »

کردیا ہے سر
کردیا لیکن الجھن باقی ہے
درس اسلام
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: موبائل فون اور پی ٹی سی آیل

Post by اعجازالحسینی »

اب کیا الجھن باقی ہے ؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”