فیس بک ترک کرنے کی مہم عالمی سطح پر بھی شروع ہو گئی

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک ترک کرنے کی مہم عالمی سطح پر بھی شروع ہو گئی

Post by چاند بابو »

بہت خوب ایک طرف تو یہ ہو رہا ہے اور تازہ ترین اطلاعات کے مطابق ہائی کورٹ نے فیس بک کی بندش کے لئے دیا گیا حکم واپس لے کر اسے بحال کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فیس بک ترک کرنے کی مہم عالمی سطح پر بھی شروع ہو گئی

Post by شازل »

اب ہمیں کوئی مشترکہ لائحہ عمل بنانا پڑے گا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: فیس بک ترک کرنے کی مہم عالمی سطح پر بھی شروع ہو گئی

Post by علی عامر »

اخلاقی طور پر اس کا بائیکاٹ کرنا چاہئے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فیس بک ترک کرنے کی مہم عالمی سطح پر بھی شروع ہو گئی

Post by رضی الدین قاضی »

شکر ہے میں نے اب تک فیس بک پر اپنا اکاؤنٹ نہیں بنایا۔اور نہ ہی مستقبل میں کبھی فیس بک پر اکاؤنٹ بناؤں گا۔ انشاء اللہ۔
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: فیس بک ترک کرنے کی مہم عالمی سطح پر بھی شروع ہو گئی

Post by علی عامر »

الحمد اللہ۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: فیس بک ترک کرنے کی مہم عالمی سطح پر بھی شروع ہو گئی

Post by اعجازالحسینی »

رضی الدین قاضی wrote:شکر ہے میں نے اب تک فیس بک پر اپنا اکاؤنٹ نہیں بنایا۔اور نہ ہی مستقبل میں کبھی فیس بک پر اکاؤنٹ بناؤں گا۔ انشاء اللہ۔
بہت خوب رضی بھیا
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: فیس بک ترک کرنے کی مہم عالمی سطح پر بھی شروع ہو گئی

Post by انصاری آفاق احمد »

میں بھی
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”