مسلم فیس بک

کمپیوٹرز ،موبائلز اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے متعلق نت نئی خبریں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

مسلم فیس بک

Post by شازل »

آپ سب حضرات کے لیے خوشخبری ہے کہ لاہور کے 6 آئی ٹی پروفیشلز نے ملت فیس بک کے نام سے ایک سوشل نیٹ ورکنگ کی سائیٹ لانچ کی ہے
باقی تفصیل کے لیے لیے اس لنک پر کلک کریں
میں‌نے اپنا اکاونٹ فعال کرالیا ہے
آپ بھی جلدی سے اس کے ممبر بن جائیں
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: مسلم فیس بک

Post by علی عامر »

:) :)
شکریہ !!
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسلم فیس بک

Post by چاند بابو »

بہت خوب دعوے تو بہت سارے لوگ کر رہے ہیں لیکن یہ فیس بک مجھے کافی اچھی لگی ہے میں نے سائین اپ کر لیا ہے اب فارغ وقت میں اس کا مکمل جائزہ لوں گا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسلم فیس بک

Post by شازل »

اور مجھے ایڈ بھی کرلیجئےگا
http://www.millatfacebook.com/shazel/
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: مسلم فیس بک

Post by علی عامر »

دیگر کئی سوشل نیٹ ورکس سے ۔۔ یہ سب سے بہتر لگاہے۔ :)
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مسلم فیس بک

Post by انصاری آفاق احمد »

بہت آہستہ کھل رہی ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسلم فیس بک

Post by چاند بابو »

بہت اس کا یہ مسئلہ ہے جس کی وجہ سے اس کی بدنامی ہو سکتی ہے۔ اس ضمن میں ان لوگوں کو بہت جلد کچھ سوچنا ہو گا ورنہ یہ پٹ جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسلم فیس بک

Post by شازل »

میں‌ نے جو شیئرنگ کی تھی گذشتہ روز وہ غائب تھی
یعنی ہسٹری کلیر ہو گئی......... اب کیا کریں :|
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مسلم فیس بک

Post by چاند بابو »

چونکہ ابھی اس کا بیٹا ورژن چل رہا ہے اس لئے ابھی کچھ بھی کبھی بھی ممکن ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مسلم فیس بک

Post by شازل »

دوبارہ ہسٹری آگئی
شکر ہے :)
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: مسلم فیس بک

Post by انصاری آفاق احمد »

لیکن اتنا تو ہے کہ کچھ اپنا قدم بڑھا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “ٹیکنالوجی نیوز”