فیس بک بلاک ہوگئی : عدالت کا قابل تحسین فیصلہ

تارہ ترین اور اہم خبریں، ہر دم رہیئے باخبر
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

فیس بک بلاک ہوگئی : عدالت کا قابل تحسین فیصلہ

Post by شازل »

Image
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: فیس بک بلاک ہوگئی : عدالت کا قابل تحسین فیصلہ

Post by علی عامر »

بے حد خوشی کی بات ہے ،
پاکستانی عدلیہ ایک بار پھر عوام کی عدالت میں سرخرو ہو چکی ہے۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: فیس بک بلاک ہوگئی : عدالت کا قابل تحسین فیصلہ

Post by اعجازالحسینی »

عدلیہ کا فیصلہ اچھا ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فیس بک بلاک ہوگئی : عدالت کا قابل تحسین فیصلہ

Post by شازل »

اگر یہ عرصہ طویل ہو جائے تو فیس بک والوں کو لگ پتا جائے گا
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: فیس بک بلاک ہوگئی : عدالت کا قابل تحسین فیصلہ

Post by علی عامر »

لیجئے جناب،
با لاخر حکومت پاکستان کو بھی جوش آ گیا۔
دیر آید درست آید

Image
Updated at: 1730
حافی
کارکن
کارکن
Posts: 14
Joined: Thu May 13, 2010 10:33 pm

Re: فیس بک بلاک ہوگئی : عدالت کا قابل تحسین فیصلہ

Post by حافی »

عدلیہ کا فیصلہ اچھا ہے لیکن تمامم دنیا کی حکومتوںکو بھی اس کے خلاف آواز بلند کرنا بہت ضروری ہے۔ نہیں تویہ یہودی توہینِ رسالت سے باز نہیں آٰئیں گے۔
پہلی دفعہ 2005میں ےیہودیوں نے یہ حرکت کی تھی ۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فیس بک بلاک ہوگئی : عدالت کا قابل تحسین فیصلہ

Post by رضی الدین قاضی »

حکومت پاکستان کا قدم سراہنی ہے۔

حکومت پاکستان کو چاہیئے کہ تمام مسلم ممالک کو بھی اس احتجاج میں شامل ہونے کی دعوت دے۔

یہی وقت ہے دنیا کو اپنے اتحاد کا ثبوت دیں۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فیس بک بلاک ہوگئی : عدالت کا قابل تحسین فیصلہ

Post by چاند بابو »

پاکستان میں‌ فیس بک کے بعد یوٹیوب بھی انہیں گستاخانہ خاکوں کی وجہ سے بند۔

[center]Image[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: فیس بک بلاک ہوگئی : عدالت کا قابل تحسین فیصلہ

Post by انصاری آفاق احمد »

واہ واہ بہت خوب عوامی احتجاج کی اپنی ایک اہمیت ہے. پر ایک ملک کا قدم بھی اٹھالینا یہ بہت بڑی بات ہے.اب ضرورت اس بات کی ہے کہ حکومتی پیمانے پر اس قسم کی تمام حرکتوں پر ہم مذہب ملکوں کو بھی جوڑا جائے تاکہ اس نئے ملّی انتشار پھیلانے والی سازشوں پر روک لگانا آسان ہو.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
طارق راحیل
دوست
Posts: 282
Joined: Thu Nov 06, 2008 9:19 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی
Contact:

Re: فیس بک بلاک ہوگئی : عدالت کا قابل تحسین فیصلہ

Post by طارق راحیل »

اچھے اقدامات ہیں..................
محمّد طارق راحیل
Post Reply

Return to “تازہ ترین خبریں”