مشرف کا استعفیٰ: پاکستان میں جشن۔۔۔ تصاویر

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

مشرف کا استعفیٰ: پاکستان میں جشن۔۔۔ تصاویر

Post by چاند بابو »

Image

ملتان میں مسلم لیگ ن کی خواتین حامیوں نے ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلائیں

Image

کراچی میں وکلا سڑکوں پر نکل آئے

Image

کراچی میں ہی دو شہریوں نے اپنی خوشی کا اظہار یوں کیا

Image

استعفے کے اعلان کے وقت کراچی کا ایک منظر

Image

ملتان میں مسلم لیگ ن کے حمایتیوں کا جشن

Image

کراچی کے ایک ریسٹورنٹ میں لوگ مشرف کے خطاب کو دیکھ رہے ہیں

Image

کراچی میں پی پی پی کے حامیوں کا رد عمل

Image

اور کچھ لوگوں کا یہ بھی کہنا ہے۔۔۔

Image

لاہوں میں مٹھائیاں بانٹی گئیں۔۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”