نئی آنکھ

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

نئی آنکھ

Post by علی عامر »

نئی آنکھ

میں نے اپنی آنکھ سے
سبز پٹی ہٹائی
اور دیکھا
دن ویسا ہی تھا
دوستیاں، محبتیں اور کدورتیں
بھی پہلے والی تھیں
پھول، درخت، چرند، پرند
گرمی، سردی، بہار، خزاں
برسات، ہوا
زمین اور آسمان
سب کچھ وہی تھا
کچھ بھی نہیں بدلا تھا
سچ شاید یہی ہے کہ
محض ایک آنکھ کے بدل جانے سے
دنیا نہیں بدلتی
....٭....٭....
(شاعر : محموداحمد قاضی)
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: نئی آنکھ

Post by چاند بابو »

کیا بات ہے بہت اچھا تھیم ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: نئی آنکھ

Post by شازل »

کیا کہنے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: نئی آنکھ

Post by انصاری آفاق احمد »

اپنے آپ کو پھر شاعر کو کہنا ہوگا جناب اپنی آنکھ کا شہتیر نظر نہیں آتا اور دوسروں کی .....
آنکھ کے بدلنے کی نہیں آنکھ والے کے بدلنے کی ضرورت ہے :| :| :|
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “اردو شاعری”