آج یہ کیا ہوا

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

آج یہ کیا ہوا

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
آج ایک نئی پریشانی ہو رہی ہے. کسی مراسلہ میں جواب درج کرنے کے بعد خود باخود صفحہ کھل نہیں رہا لنک پر کلک کرنا پڑ رہا ہے وہ بھی اکثر دفعہ پیج لوڈنگ ہوتا جاتا ہے پر لوڈ نہیں ہو رہا. براؤزر سے روک کر پھر سے نئے سرے سے موضوع کھولو تب کھلتا ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by شازل »

کبھی کبھار ایسا ہو جاتا ہے
اب تو ٹھیک ہے نا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

آفاق بھیا ایسا اکثر Cache فولڈر میں فائلز کا مجموعہ بڑھ جانے سے ہوتا ہے اور کام کی سپیڈ سست پڑ جاتی ہے اب Cache کو ری سیٹ کر دیا گیا ہے انشااللہ اب یہ شکایت دوبارہ نہیں ہو گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
معافی چاہتا ہوں بے دھیانی کی بنا پر فوراً اس تبدیلی کو شکایت بنا بیٹھا. دراصل یہ تو میری ہی سیٹنگ کا نتیجہ تھا مذکورہ عمل دیگر فورم کے برعکس اردو نامہ پر پیج آٹو ری ڈیریکٹ کے ایکشن کے تحت ہوتا ہے. اور اس فنکشن پر میں نے ہی کل روک اپنے سرور کے ایک پیج ری ڈیریکٹ ٹو سرورس ایڈوایس کو روکنے کے لئیے لگایا تھا. اب فائیر فاکس میرا کتّا تو ہے نہیں جو میری ساس کو چھوڑ کر باقی سب جان پہچان والوں کو کاٹے . اس لیئے اس کی زد میں اردو نامہ بھی آیا.
دونوں احباب کو بہت بہت جزاک اللہ.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by شازل »

کیا مثال دی ہے آفاق بھائی
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by علی عامر »

بہت خوب :P
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by اعجازالحسینی »

:P :P
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by چاند بابو »

انصاری آفاق احمد wrote:السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
معافی چاہتا ہوں بے دھیانی کی بنا پر فوراً اس تبدیلی کو شکایت بنا بیٹھا. دراصل یہ تو میری ہی سیٹنگ کا نتیجہ تھا مذکورہ عمل دیگر فورم کے برعکس اردو نامہ پر پیج آٹو ری ڈیریکٹ کے ایکشن کے تحت ہوتا ہے. اور اس فنکشن پر میں نے ہی کل روک اپنے سرور کے ایک پیج ری ڈیریکٹ ٹو سرورس ایڈوایس کو روکنے کے لئیے لگایا تھا. اب فائیر فاکس ‌میرا کتّا تو ہے نہیں جو میری ساس کو چھوڑ کر باقی سب جان پہچان والوں کو کاٹے . اس لیئے اس کی زد میں اردو نامہ بھی آیا.
دونوں احباب کو بہت بہت جزاک اللہ.
اجی آپ تھوڑا سا غلط تو نہیں کہہ گئے ہیں اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا کتا آپ کی ساس کو نہیں پہچانتا ہے باقی تمام کو چھوڑ دیتا ہے۔ :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
ایک شخص اپنے کتّے کی بے تحاشہ پٹائی کر رہا تھا . پڑوسی نے کہا یہ کیا کر رہے ہیں آپ بے چارے کتّے کے ساتھ. اس شحص نے جواب دیا . بے چارہ، آپ اسکو کو بے چارہ کہتے ہیں. کم بخت کو جب لیکر آیا تو پہلے ہی دن آفس کے ایک چپراسی کو جو فائیل دینے آیا تھا کاٹ لیا ، پھر چند دن بعد ہی میرے ایک دوست کو جو مجھ سے ملنے آیا اسکو بھی کاٹا، اخبار والے کو ایسا دوڑایا کہ اسنے اخبار لانا ہی بند کردیا . اور اب تین دن سے میری ساس آئی ہوئی ہے کم بخت نے ابھی تک اسکو نہیں کاٹا...
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by شازل »

ساس کا ڈسا پانی نہیں‌مانگتا
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:ساس کا ڈسا پانی نہیں‌مانگتا
کیا ذاتی تجربہ کی بات کر رہے ہیں شازل بھیا :mrgreen:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by شازل »

نہیں‌سنی سنائی بات کہہ رہا ہوں
توبہ توبہ :o
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by اعجازالحسینی »

بڑوں سے سنا ہے کہ سنی سنائی بات نہیں کرتے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by شازل »

کبھی کبھی کان دھرنے پڑتے ہیں
آپ کی بھی خیر سے کوئی ساس ہے (اللہ معاف کرے)
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by انصاری آفاق احمد »

خبردار ساس کے بارے میں یوں کھلے عام بات نہیں کرتے. کیونکہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by شازل »

انصاری آفاق احمد wrote:خبردار ساس کے بارے میں یوں کھلے عام بات نہیں کرتے. کیونکہ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں.
انصاری بھائی آپ بھی کسی تلخ تجربے سے دوچار لگتے ہیں :mrgreen:
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by انصاری آفاق احمد »

علقمندی اسی میں ہے کہ دوسروں کے تجربہ سے سبق حاصل کرلیا جائے گو اپنا تجربہ نہ بھی ہو.. :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by رضی الدین قاضی »

سرگوشیوں میں جو باتیں ہورہی ہیں اس سے اس کا پتہ چل جاتا ہےکہ ساس سے کتنے خوف زدہ ہیں۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by شازل »

ارے آپ کے ہاں‌بھی ساسو ماں ہوتی ہے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: آج یہ کیا ہوا

Post by انصاری آفاق احمد »

دنیا کا ایک ہی خوش نصیب جوڑا ایسا تھا جو ساسو ماں سے محفوظ رہا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”