اختراعی اردو نامہ وال پیپر PS CS4

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

اختراعی اردو نامہ وال پیپر PS CS4

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہُ
ایڈوب فوٹو شاپ میں ایک اختراعی وال پیپر بنانے کی کاوش
1024X768
158 KB
Image
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اختراعی اردو نامہ وال پیپر PS CS4

Post by شازل »

بہت عمدہ کاوش ہے
آپ فوٹوشاپ سی ایس 5 کو بھی چیک کریں
بہت زبردست تبدیلی کے ساتھ ہے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اختراعی اردو نامہ وال پیپر PS CS4

Post by انصاری آفاق احمد »

جب "یاروں" کے پاس سے گذر کر آئے گا جب دیکھیں گے. :mrgreen: اور ابھی میڈل ایسٹ بھی ریلیز نہیں ہوا ہے.
ویسے CS5 پورٹ ایبل موجود ہے لیکن ابھی اسپر دھیان نہیں دیا. 144mb rar - 384mb extracted
ویسے اس قسم کے سافٹ وئیرس میں پورٹ ایبل بہت اچھا نہیں ہوتا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اختراعی اردو نامہ وال پیپر PS CS4

Post by چاند بابو »

ارے یار میں نے ابھی کل ہی اس کے کچھ ویڈیو ٹوٹیوریل دیکھے ہیں اور یقین جانئے میں تو دیکھ کر حیران ہی رہ گیا اتنے بلٹ ان آپشن ہیں کہ خود سے کچھ کرنے کی ضرورت ہی نہیں ہے۔
کمال سافٹ وئیر ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اختراعی اردو نامہ وال پیپر PS CS4

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جناب چاند بابو جن کو آپ حیرت انگیز فنگشن کہہ رہے ہیں وہ نئے یا آج سے نہیں ہیں ایڈوب کے تمام سافٹ وئیر کے اصل سافٹ وئیر حجم سے زیادہ بلکہ کئی گنا زیادہ حجم کی اسکی پلگ انس دستیاب ہیں جن سے یہ حیرت انگیز کام لئیے جاسکتے ہیں ان میں سے چند عبقری پلگ انس کو ایڈوب نے اپنے سافٹ وئیر میں شامل کرلیا بس یہی اسکا نیا فیچر کہلا رہا ہے. اصل CS3 کے بعد جو انقلابی تبدیلی ایڈوب میں ہوئی وہ اسکے انداز اور ورک اسپیس و ٹولس لئیر مینو وغیرہ میں تبدیلی ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اختراعی اردو نامہ وال پیپر PS CS4

Post by شازل »

میں‌نے بھی ویڈیوز دیکھیں اور کچھ چیزوں کو آزمایا ہے تو حیرت سے گنگ رہ گیا
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اختراعی اردو نامہ وال پیپر PS CS4

Post by چاند بابو »

اب مجھے نہیں پتہ کہ یہ پلگ ان کب سے ہیں اور عبقری پلگ انز کیا ہیں میں نے تو ابھی سی ایس 5 میں دیکھا ہے اور حیران رہ گیا۔ بڑی بات ہے کہ پوری کی پوری تصاویر ایک کلک پر کچھ سے کچھ ہو جاتی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “تصاویر”