ریاست کے ایک ستون کے نام

اپنے ملک کے بارے میں آپ یہاں کچھ بھی شئیر کر سکتے ہیں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

ریاست کے ایک ستون کے نام

Post by شازل »

فیس بک پر ایک شیئرنگ ملاحظہ ہو
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ریاست کے ایک ستون کے نام

Post by چاند بابو »

اغیار کے اجنڈے پر کام کرنے والے غداروں کو قوم کی بیٹیاں نظر نہیں آیا کرتی ہیں انہیں صرف ڈالروں کی کھنک سنائی دیتی ہے، انہیں وہ سرگوشی سنائی دیتی ہے جو ان کے آقا کے لبوں سے برآمد ہوتی ہے انہیں ‌نقارہِ حق سنائی نہیں دیتا ہے۔
کاش آج پاکستانی عوام اس بات کو سمجھ جائیں اور ان اغیار کی پالیسی پر چلنے والے ٹی وی چینلز کے پیچھے اندھی تقلید ختم کر کے اپنے مقاصد کی طرف انہیں دنوں میں موڑ سکتے ہیں لیکن افسوس ہم بھی وہ سننے کے عادی ہو چکے ہیں جو یہ لوگ ہمیں سنوانا چاہتے ہیں ہمیں بھی وہ اچھا نہیں لگتا ہے جو ہمارے لئے اچھا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: ریاست کے ایک ستون کے نام

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
جزاک اللہ فی الدارین
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “پاک وطن”