آٹا گوندھنے کي ترکيب
آٹا گوندھنے کي ترکيب
[center]آٹا گوندھنے کي ترکيب
گندم کا آٹا حسب ضرورت
پاني حسب ضرورت
ترکيب
پرات ميں آٹا ليں
اس ميں تھوڑا تھوڑا پاني ملا کر گوندھيں ياد رہے
پاني تھوڑا تھوڑا ملاتے ہوۓ آٹا ملاتے کريں جيسے اميجيز ميں دکھ رہا ہے
شروع ميں آٹا گوندھنےپر چپکے گا انگليوں کے ساتھ پر ڈونٹ وري آگے چل کر خود بخود اتر جاۓ گا
گا
جب آٹا مل جاۓ خشکا بھي نا ہو تو مکياں مار کر آٹا گوندہ ليں جيسا اميجيز ميں ہے
آٹے ميں مکياں مارتے ہوے جب آپ آٹا لپيٹيں تو رول بننے پر اوپر پاني لگائيں اورپھر وہ سطح پرات پر رکھ کر مکياں ماريں
[/center]
[center]
[/center]
Re: آٹا گوندھنے کي ترکيب
[center]
جب آٹا ملائم لگے قدرے نرم اور سخت ہو
اس کو چيک کرنے کے لئے گوندھے آٹے ميں انگلي ڈاليں صحيح ہوا تو زور نہ لگے
اگر زور معلوم ہو تو ايک دو اور مکياں ماريں
بس جناب آٹا گوندھ گيا اور آٹا رکھنے کے برتن ميں گوندھا آٹا رکھيں
اور پکانے سے تيس منٹ پہلے گوندھ کر فريج ميں رکھ ديں اور اميجيز آپ کي آساني کے لئے ديں ہيں
اميد ہے اس سے بھي کافي مدد حاصل ہوگي
آٹا گوندھنے سے قبل سر ڈھانپ ليں اور بال بندھے ہو پلس بسم اللہ پڑھ کر آٹا گوندھيں[/center]

- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: آٹا گوندھنے کي ترکيب
ارے واہ جی واہ کیا بات ہے آٹا گوندھنے کا باتصویر طریقہ
یقین کیجئے آپ نے بہت سوں پر احسان کیا ہے، یہاں بہت سارے دوستوں کو اس کی اشد ضرورت تھی، جیسا کہ شازل بھیا ، رضی بھیا، اعجاز الحسینی بھیا، آفاق بھیا اور بہت سارے باقی لوگ۔
یقین کیجئے آپ نے بہت سوں پر احسان کیا ہے، یہاں بہت سارے دوستوں کو اس کی اشد ضرورت تھی، جیسا کہ شازل بھیا ، رضی بھیا، اعجاز الحسینی بھیا، آفاق بھیا اور بہت سارے باقی لوگ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: آٹا گوندھنے کي ترکيب
ہا ہا ہا ہا ہا .... ضرورت.... ہم تو ماہر ہوچکے ہیں. ضرورت تو آپ کو ہے چاند بابو.چاند بابو wrote:ارے واہ جی واہ کیا بات ہے آٹا گوندھنے کا باتصویر طریقہ
یقین کیجئے آپ نے بہت سوں پر احسان کیا ہے، یہاں بہت سارے دوستوں کو اس کی اشد ضرورت تھی، جیسا کہ شازل بھیا ، رضی بھیا، اعجاز الحسینی بھیا، آفاق بھیا اور بہت سارے باقی لوگ۔
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.