بنت آدم کی ڈائری..... تعارف اور انتحاب

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
بنت آدم
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Fri Apr 16, 2010 3:30 pm
جنس:: مرد
Contact:

بنت آدم کی ڈائری..... تعارف اور انتحاب

Post by بنت آدم »

[center]اسلام و علیکم

کیسے ہیں ہیں سب؟

امید کامل ہے سب ٹھیک ہوں گے

میری ڈائری سے تو آپ واقف ہیں ہی

باقاعدہ میری ڈائری سے تعارف آج آپ سب کو حاصل ہوگا

اپنی ڈائری کے ساتھ حاضر ہوئی ہوں

چلیے باتیں کم اپنی ڈائری سے ملواتی ہوں


یہ ڈارک بلو کلر کی صحت مند ڈائری ہے

اسکو میں نے تین حصوں میں بانٹا ہوا ہے

پہلا حصہ جو کے دائیں جانب سے شروع ہوتا ہے اس میں تمام میری روز مرہ یا خاص دنوں کی عبادات یا وظائف یا تسبیحات کی تفصیل درج ہیں

پھر درمیانی حصہ جو کے شعرو شاعری سے مزین ہے یا خوبصورت تحریروں سے

تیسرا حصہ جوکہ ہے بائیں جانب یعنی اخیر میں یہاں اسلامک واقعات،احادیث بہترین تحریریں جو کہ اپنے اندر کوئی نہ کوئی اسلام کے مطابق پیغام سموۓ ہے درج ہے اور آخری صفحہ پر تاریخ پیدائش سب کی درج ہیں

ڈائری کا نام پاک ڈائری

‏2008 تا 2009

ہے دائیں جانب کور میں پانچ بکس ہر لمحہ رہتی ہے

ایک عبادات و وظائف کی

دوسری رمضان المبارک کیسے گزاریں

تیسری رمضان المبارک کے فضائل عبادات اور مزیدار پکوان

چوتھی سحر و افطار اسپیشل

پانچویں سیرت طیبہ محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

چھٹی جمال محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم

اسکے علاوہ اس کور کی چھوٹی پاکٹ میں پانچ سو، سو، دس، بیس کے نوٹ کے علاوہ

سو،سو کے دو تین بیلنس کارڈ زونگ اور وارد کے اب یوفون پر وارد کا کنکشن کروایا سو زونگ اور یوفون کے بیلنس کارڈ ہوتے ہیں

اور آخر کے کور میں کور کے نیچے میری فوٹو بس


یہ ہو گیا میری ڈائری کا تعارف اب بڑھتی ہوں شئیرنگ کی جانب امید ہے میری ڈائری سے مل کر اچھا لگا ہو گا

ٹیک کئیر

فی امان اللہ
[/center]
بنت آدم
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Fri Apr 16, 2010 3:30 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بنت آدم کی ڈائری..... تعارف اور انتحاب

Post by بنت آدم »

[center]اسلام و علیکم

میری ڈائری کا تعارف تو آپ پڑھ چکے اب شئیرنگ ہو جائے

اسکی باتیں روٹھی روٹھی

جسکا لہجہ میٹھا میٹھا

اسکی آنکھیں سمندر جیسی

جسکی ذات میں صحرا صحرا

رات سے گہری سوچیں اسکی

جسکا رنگ سنہرا سنہرا

پھول اور کلیاں چنے والا

خود ہے کیوں بکھرا بکھرا

چاند سے باتیں کرنے والا

دیکھو کتنا تنہا تنہا!!![/center]
بنت آدم
کارکن
کارکن
Posts: 44
Joined: Fri Apr 16, 2010 3:30 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بنت آدم کی ڈائری..... تعارف اور انتحاب

Post by بنت آدم »

پھر چاند کِھلا پھر رات تھمی ،

پھر دل نے کہا اک تیری کمی،

پھر یاد کے جھونکے مہک گئے،

پھر پاگل ارمان بہک گئے،

پھر جنت سی لگی یہ زمین،

پھر دل نے کہا ہے اک تیری کمی،

پھر جگی جگی سی راتیں پھر گزرے لمحوں‌کی باتیں،

پھر ٹھہر گئی پلکوں پہ نمی

پھر دل نے کہایک تیری کمی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بنت آدم کی ڈائری..... تعارف اور انتحاب

Post by چاند بابو »

بہت بہت شکریہ محترم بنت آدم صاحبہ
ڈائری سے تو تعارف ہو گیا، لیکن ڈائری والی کے بارے میں صرف یہی پتہ ہے کہ یہ بنتِ آدم ہے کیا اس سے کچھ زیادہ پتہ چل سکتا ہے تاکہ مزید گفتگو کے لئے آسانی ہو جائے۔
بہرحال لگتا ہے کہ آپ کی ڈائری کچھ اشکوں سے نم ہے، لیکن ایک خوبصورت سلیکشن کی حامل ہے۔ امید ہے کہ مستقبل میں آپ کی ڈائری کے مزید صفحات پڑھنے کو ملیں گے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: بنت آدم کی ڈائری..... تعارف اور انتحاب

Post by انصاری آفاق احمد »

السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
جزاک اللہ فی الدارین
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
اشعار کو دیکھ کر سر میں درد ہونے لگتا ہے(اس کچھ زیادہ شاعروں کو دیکھ کر) اس لئیے چیدہ چیدہ نظر دوڑاتا ہوں اگر میری بد ذوقی کے کو اپیل کرتا ہے تو کچھ اور پڑھ لیتا ہوں لیکن تعریف میں بخل نہیں کرتا اگر نیٹ پر کرنی ہو. روبارو کبھی شاعر کی تعریف نہیں کرتا کہ کہیں مصیبت گلے نہ پڑھ جائے
اب اپنے کلام پر رائے مت مانگ لینا . میں تعریف تو کرہی رہا ہوں چلنے دیں انداز بہت اچھّا ہے. ہم سیکڑوں میل دور ہیں ورنہ اس مشغلہ کے علاوہ دوسرے مشغلہ کھانا و پکوان کے پیش کرنے کا انداز بھی جانچنے و پرکھنے مع برتنے کے ضرور کوشش کرتے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بنت آدم کی ڈائری..... تعارف اور انتحاب

Post by شازل »

انصاری بھائی یہ تو بڑی زیادتی ہے اتنی اچھی شاعری کو آپ رگڑ رہے ہیں
شاعر کے روبرو آپ تعریف نہ کریں گے تو وہ اس کا نتیجہ آپ کو معلوم ہے
اس لیے چاروناچار تعریف کرنی پڑتی ہے چاہے ایک لفظ بھی پلے نہ پڑا ہو :mrgreen:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بنت آدم کی ڈائری..... تعارف اور انتحاب

Post by چاند بابو »

انصاری آفاق احمد wrote: ہم سیکڑوں میل دور ہیں ورنہ اس مشغلہ کے علاوہ دوسرے مشغلہ کھانا و پکوان کے پیش کرنے کا انداز بھی جانچنے و پرکھنے مع برتنے کے ضرور کوشش کرتے.
دو اور دو کتنے؟

چار روٹیاں۔ :D

کیا بات ہے۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: بنت آدم کی ڈائری..... تعارف اور انتحاب

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:
انصاری آفاق احمد wrote: ہم سیکڑوں میل دور ہیں ورنہ اس مشغلہ کے علاوہ دوسرے مشغلہ کھانا و پکوان کے پیش کرنے کا انداز بھی جانچنے و پرکھنے مع برتنے کے ضرور کوشش کرتے.
دو اور دو کتنے؟

چار روٹیاں۔ :D

کیا بات ہے۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
اسلام علیکم
کچھ یہ بھی ہوسکتا ہے پر اس سے زیادہ یہ بات ہے کہ بنت حوّا جی نے اپنا ایک مشغلہ کلام شاعری کے علاوہ کھانا و پکوان بھی لکھا ہے.شاعری میں تو ذوق نظر آہی گیا اس سے یہ انداز ہوا کہ پکوان میں بھی کچھ نہ کچھ عبقریت تو ضرور ہوگی. :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “اردو شاعری”