Page 1 of 1
Re: اسلام و علیکم
Posted: Fri Apr 16, 2010 4:35 pm
by بنت آدم
[center]Han jee To Me Back
24 september ko apnay ghar ko raunaq bakhshi
beqol hamri aami hazoor k k hospital walay tumhein detay he nahi thay
khair choriye jee kia faida hospital walon se dushmani palnay ka
Hobbies:Cooking,
Love Reading,
Australian Birds PAlna,
Bangles Ikathi Kerna,
Diary Likhna,
Bachon k Sath mukhtalif Games khelna {Ready Go,Pakram Pkrayi,Chupan Chupayi,Ludo,Yasu Punju,Sona Chandi Heera Moti,Badshah Wazeer,Baraf Pani,Unch Neech Ka Pahar,Naam Chiz Jagha,Chiriya Uri Kawa Ura & Much More},
Bachon Se Dosti Kerna
Unhay Chocos dena & Much Much More..................
.
.
.
.
.
.
.
Bus bus aur kya btaun kaha na and much much more [/center]
Re: اسلام و علیکم
Posted: Fri Apr 16, 2010 4:45 pm
by شازل
آپ اردو میں لکھیںتو سب کو آسانی ہو جائے گی
آپ کو اردو نامہ پر خوش آمدید
آپ کی آمد دھماکہ خیز لگتی ہے
امید ہےکہ ایک اچھی ممبر کا اضافہ ہورہا ہے
Re: اسلام و علیکم
Posted: Fri Apr 16, 2010 4:51 pm
by بنت آدم
[center]یہ تو ہوا رومن میں تعارف اب اردو میں ہو جائے
1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
افریشم بھٹی کس نے رکھا بتلانا مناسب خیال نہیں کرتی لیکن جو کاغذی نام ہے ڈاکٹر اکرم خالو نے رکھا
2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
ماں جی نے ایک رکھا تھا کانٹ ٹیل
3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
میں چھپاتی نہیں بلکہ شکر ادا کرتی ہوں اللہ کا جس نے لمبی زندگی عطا کی 23 سال عمر ہے ماشااللہ
4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
سیالکوٹ پاکستان بچپن سے
5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
انٹر صرف میں دنیاوی سے زیادہ دینوی تعلیم کو ضروری خیال کرتی ہوں دینوی تعلیم آخرت میں کام آئے گی
- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
لو ریڈینگ، اسٹریلین برڈز پالنا،دلہن کی فوٹو جمع کرنا،بینگلز اکٹھی کرنا، بچون کے ساتھ مختلف گیمز کھیلنا، جیسے کہ ریڈی گو،پکڑم پکڑائی،چھپن چھپائی،برف پانی،سونا چاندی ہیرا موتی،بادشاہ وزیر،اور بہت سی گیمز آیم آیم
7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
گھر کے کام کاج بس عورت گھر کے کام کاج کرتی اچھی لگتی ہے
8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)
بہترین اینڈ آئیڈیل مسلمان لڑکی۔ بہترین اینڈ آئیڈیل بہو،بہترین اینڈ آئیڈیل بیوی،بہترین اینڈ آئیڈیل بھابھی، بہترین اینڈ آئیڈیل نند ،بہترین اینڈ آئیڈیل ماں، بہترین اینڈ آئیڈیل لڑکی اور ہاں بہترین اینڈ آئیڈیل بیٹی اور بہن بن چکی تبھی اس کا یہاں ذکر نہیں
9-اردو نامہ سے تعارف کیسے ہوا ؟
گوگل سے ملی ڈھونڈتے ہوئے[/center]
Re: اسلام و علیکم
Posted: Fri Apr 16, 2010 4:53 pm
by بنت آدم
شازل wrote:آپ اردو میں لکھیںتو سب کو آسانی ہو جائے گی
آپ کو اردو نامہ پر خوش آمدید
آپ کی آمد دھماکہ خیز لگتی ہے
امید ہےکہ ایک اچھی ممبر کا اضافہ ہورہا ہے
اردو میں بھی شئیر کیا ہے تعارف آہم آہم شکریہ جی بہت بہت پر دھوم دھڑکے والا ویلکم نہیں تھا افسوس
Re: اسلام و علیکم
Posted: Fri Apr 16, 2010 5:02 pm
by شازل
فکر نہ کریں ابھی ہمارے دوست آپ کو بھرپور ویلکم کریں گے
میں شوشا نہیںکرتا بلکہ دل سے بات کہتا ہوں
ویسے دوسرے دوست شوشا تو شاید کرتے ہوں یا نہیں لیکن دل سے ضرور بات کرتے ہیں
ویسے آپ کی نظر کرم ہمارے فورم پر کس طرح پڑی کچھ یہ تو بتائیں
Re: اسلام و علیکم
Posted: Fri Apr 16, 2010 9:52 pm
by بنت آدم
گوگل پر اردو فورم ڈھونڈ رہی تھی تبھی ملئ
Re: اسلام و علیکم
Posted: Fri Apr 16, 2010 10:06 pm
by شازل
آپ کا نام خاصا مذہبی لگتا ہے لیکن آپ باتوں سے ماڈرن لگتی ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں
Re: اسلام و علیکم
Posted: Sat Apr 17, 2010 3:58 am
by انصاری آفاق احمد
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
اردو نامہ پر خوش آمدید کافی دنوں بعد لائیو شگفتہ تحریر پڑھنے کا موقع ملا. اسلئیے مجبورہوکر آپ سے اسکی درخواست کرتا ہوں کہ مختلف موضوعات پر اسی انداز لکھتے رہنے کی کوشش کریں.اور یہاں شئیر بھی کریں. امید ہے آپ اس درخواست کو قبول کریں گی.
Re: اسلام و علیکم
Posted: Sat Apr 17, 2010 4:59 pm
by بنت آدم
شازل wrote:آپ کا نام خاصا مذہبی لگتا ہے لیکن آپ باتوں سے ماڈرن لگتی ہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں
شازل بھائی کہتے ہیں جو دکھتا ہے وہ ہوتا نہیں اور جو ھوتا ہے وہ دکھتا نہیں سہی ماڈرن ہوں جانتی نہیں کیا چیز آپ کو ماڈعن لگی برحال میں ایسی ہی ہوں مزہبی بھی ہوں باقی کیسی ہوں اللہ بہتر جانتا ہے دنیا کیا کہتی کیا سوچتی ہے اس سے کوئی غرض نہیں مجھے آہم آہم اللہ کیا جانتے ہیں کیسی ہوں اس کے سامنے اس کا دھیاں ہے مجھے سو بس
Re: اسلام و علیکم
Posted: Sat Apr 17, 2010 5:03 pm
by بنت آدم
انصاری آفاق احمد wrote:السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
اردو نامہ پر خوش آمدید کافی دنوں بعد لائیو شگفتہ تحریر پڑھنے کا موقع ملا. اسلئیے مجبورہوکر آپ سے اسکی درخواست کرتا ہوں کہ مختلف موضوعات پر اسی انداز لکھتے رہنے کی کوشش کریں.اور یہاں شئیر بھی کریں. امید ہے آپ اس درخواست کو قبول کریں گی.
وعلیکم اسلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شکریہ جی بہت بہت انشا اللہ اللہ نے چاہا تو ضرور ابھی چلتی ہوں عصر کا وقت ہو گیا نماز پڑھ آوں فی امان اللہ
Re: اسلام و علیکم
Posted: Sat Apr 17, 2010 5:28 pm
by شازل
ضرور
اور ہمارے فورم کے لیے دعا ضرور کیجئے گا
Re: اسلام و علیکم
Posted: Tue Apr 20, 2010 8:51 am
by اعجازالحسینی
[center]بنت آدم کو اردو نامہ پر خوش آمدید [/center]
Re: اسلام و علیکم
Posted: Sun Dec 14, 2014 4:44 pm
by ایم ابراہیم حسین
اسلام علیکم
جناب محترمہ بنت آدم آپ کی آمد دل کو اچھی معلوم ہوئی اور اسی لیے آپ کی خدمت میں اسلام علیکم پیش کرتا ہو
میں بھی اس گروپ میں نیا ہو
Re: اسلام و علیکم
Posted: Thu Dec 17, 2015 7:58 am
by itsmef96
W.salam
Sent from my GT-I9505 using Tapatalk
Re: اسلام و علیکم
Posted: Thu Apr 28, 2016 9:36 pm
by Ali Imran
السلام علیکم
آپ کا انٹرویو پڑھ کر اچھی خاصی خوشی ہوئی -
اردونامہ پر بہت بہت خوش آمدید -
میں نے بھی ایک سال پہلے یہ فورم جوائن کیا تھا لیکن کچھ مصروفیات کی وجہ سے حاضر نہیں ہو سکا... آج ہی آیا ہوں
باقی اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ کی جھولی خوشیوں سے بھر جائے۔
والسلام
علی عمران ایم ایس سی ڈی ایس سی آکسن