پلییز ایک سوال ؟؟

اگر آپ کسی سے گپ شپ لڑانا چاہتے ہیں تو یہاں آیئے۔ اپنے دوستوں سے ملاقات کیجئے اور ڈھیروں باتیں کیجئے
Post Reply
فتاة القرآن
دوست
Posts: 265
Joined: Sun Aug 16, 2009 2:24 am

پلییز ایک سوال ؟؟

Post by فتاة القرآن »

[center]Image









ایک مختصر سوال آپ سے







اگر آپ کو ابھی ایک لاکھـ دیئے جائیں ؟؟؟






تو ؟؟؟؟؟؟؟؟



کیا آپ قبول کریں گے ؟؟؟؟؟





یقینا آپ قبول کریں گے





ھینا ؟؟؟












اچھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔







اب کیا خیال ہے



کہ





وہ ایک لاکھـ



آپ کو حاصل کرنے کا موقع دیا جائے ؟؟؟










کیسے ؟؟؟؟؟؟؟







؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟







؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟






















صرف ماؤس کو معمولی سی حرکت دے کر آپ ایک لاکھـ حاصل کر سکتے ہیں












وہ کیسے بتاؤں ؟؟؟؟






؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟























؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟









صرف اس میل کو اپنے دوستوں میں نشر کر کے





یقین جانیئے آپ کو اس کاروبار میں بالکل گھاٹا نہیں ہوگا





بالعکس



آپ کا میزان نیکیوں سے بھر جائے گا بإذن الله





اور



شاید آپ کا یہی عمل آپ کو آپ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت کا مستحق بنا دے








اب





آپ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم پر درود پڑھیں

اور

ان کے سچے محب بن کر اس میل کو مزید نشر کریں











Image










اللهم صل وسلم على محمد وعلى آل محمد كما صليت على ابراهيم
وعلى آل ابراهيم وبارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى آل ابراهيم انك حميد مجيد





نوٹ:



اب اس میل کو کم سے کم ۱۰ دوستوں کو میل کیجیے اور اپنا میزان بھی بھاری کیجیے





یہ مت کہییے کہ میرے پاس ٹایم نہیں






یہ لا محدود نیکیاں ہیں جس کی آپ کو ایک دن ضرور ضرورت پڑھے گی






ھمی رضاک ربی

ربي اجعله في ميزان حسناتي

مشتاقة للقائك يا ربي[/center]



[center]Image[/center]
[center]مقالاتي

Image[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پلییز ایک سوال ؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

جزاک اللہ
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پلییز ایک سوال ؟؟

Post by اعجازالحسینی »

جزاک اللہ
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پلییز ایک سوال ؟؟

Post by چاند بابو »

جزاک اللہ
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پلییز ایک سوال ؟؟

Post by مخلص »

محترمہ فتاتہ جی جزاک اللہ پلیز اخلاق نبوی پر بھی پوسٹ لکیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پلییز ایک سوال ؟؟

Post by چاند بابو »

محترم مخلص صاحب کیا بات ہے کہ آپ ہمیشہ تب ہی اردونامہ کا چکر لگاتے ہیں جب فتاتہ القرآن صاحبہ یہاں وارد ہوتی ہیں۔
کیا اردونامہ پر ان کے علاوہ اور کوئی آپ کو بھاتا نہیں ہے یا کوئی اور بات ہے۔
اردونامہ پر ان کی پوسٹوں کے علاوہ بھی بے شمار مضامین موجود ہیں براہ مہربانی وہاں بھی تشریف لایا کریں۔
یہ اچھی بات نہیں ہے کہ فتاتہ القرآن کوئی بات کہیں تو آپ آن موجود ہوئے اور واہ واہ کی اور غائب شد، اور آپ نے کچھ لکھا تو محترمہ آئیں آپ کے پیغام کا شکریہ لکھا اور غائب شد۔
بھئی ایسے تو ہم احساسِ کمتری میں مبتلا ہو جائیں گے کہ شاید ہمیں لکھنا ہی نہیں آتا ہے جو آپ لوگ ہماری طرف بالکل توجہ نہیں دیتے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پلییز ایک سوال ؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

محترم مخلص بھائی کو یہ کیسے پتہ چلتا ہے کہ محترمہ فتاتہ القرآن صاحبہ نے کوئی پوسٹ لگائی ہے؟
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پلییز ایک سوال ؟؟

Post by چاند بابو »

یہ تو مجھے معلوم نہیں ہے لیکن میرا ذاتی تجربہ یہی ہے کہ ادھر فتاتہ القرآن صاحبہ آتی ہیں فورا ہی مخلص بھیا بھی آن موجود ہوتے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: پلییز ایک سوال ؟؟

Post by رضی الدین قاضی »

اچھا !
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پلییز ایک سوال ؟؟

Post by اعجازالحسینی »

سابقہ پوسٹیں دیکھ لیں ہر جگہ ایسا ہی ہے۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پلییز ایک سوال ؟؟

Post by مخلص »

السلام علہکم


ویسے تو تمام ممبران فورم ماشاءاللہ زبردست ھے۔لیکن میں اور میری سسٹر کو محترمہ فتاتہ کی وجہ سے فورم تک شناسائی ہوئی۔اور مختلف فورم پر ان کی عالمانہ گفتگو نے ھمیں کافی متاثر کیا۔اور ان کی اس عالمانہ گفتگو میں اکثر دفعہ ان کو مشرکین اور بدعتیوں کی طرف سے مشکلات کا سامنا بھی رہا،لیکن پھر بھی انکا ان کے ساتھ عالمانہ بحثنے ھمیں بہت مثاثر کیا۔واللہ فتاتہ ہمارے لئے ایک استاد کی حیثیت رکھتی ھے۔اور وہ ھمارے لیے اتناقابل احترام ھے جتنا ایک سگی سسٹڑ۔۔۔اللہ ان کے علم و عمل میں برکت دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اعر ھمیں بھی ان کی طرح کا موحد بنائے آمین
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پلییز ایک سوال ؟؟

Post by چاند بابو »

بہت شکریہ مخلص بھیا۔
لیکن محترمہ فتاتہ کے علاوہ باقی تمام اراکین کو آپ ناپسند کرتے ہیں۔
مجھے تو یہی لگتا ہے جب ہی تو آپ کبھی کسی اور کی پوسٹ پڑھنے تشریف نہیں لاتے ہیں۔
باقی جہاں تک رہی محترمہ فتاتہ القرآن صاحبہ کی بات تو ان کی اردونامہ بھی اتنی ہی عزت کرتا ہے جتنی آپ کرتے ہیں۔
براہ مہربانی باقی صفحات پر بھی ایک آدھ چکر لگایا کریں تاکہ ہم آپ کے مزید خیالات سے آگاہی حاصل کر سکیں، اور اپنی تحاریر میں آپ کی آراء حاصل کر سکیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: پلییز ایک سوال ؟؟

Post by علی عامر »

جزاک اللہ،
Post Reply

Return to “باتیں ملاقاتیں”