اوہ وقت بڑا اچھا سی.

مزاحیہ شاعری، طنزیہ شاعری کا مجموعہ
Post Reply
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by اسداللہ شاہ »

[center]اوہ وقت بڑا اچھا سی
جدوں میں نکا بچہ سی
گولیاں، ٹوفیاں کھاندا سی
نیکر کچھے پاندا سی
نہ لوکاں دی کوئی ٹینشن سی
نہ ابے دی لگی پینشن سی
نہ کڑیاں دا کوئی رولا سی
عشق دا کم وی ذرا ہولا سی
آلو چھولے کھاندا سی
جمپاں شمپاں لاندا سی
اوہ وقت بڑا اچھا سی
جدوں میں نکا بچہ سی
[/center]
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by شازل »

اسد شاہ صاحب
آپ نے تو بڑا اچھا وقت گزارا ہے
بہت شکریہ
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
یہ کون سی زبان ہے؟ اسمیں نغمگیں ہے حرف بہ حرف تو نہیں سمجھ سکا نفس مضمون سمجھ گیا . بہت اچھی لگی نظم
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by شازل »

یار یہ پنجابی+ سرائیکی+ اردو تھی :D
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by چاند بابو »

شازل wrote:یار یہ پنجابی+ سرائیکی+ اردو تھی :D

یہ ہرگز بھی درست نہیں ہے کیونکہ اس میں سرائیکی کا ایک لفظ بھی موجود نہیں ہے۔
یہ پنجابی زبان ہے ہاں البتہ اس میں اردو کی آمیزش ضرور ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by شازل »

کیون نہیں‌
لوکاں ہماری سرائیکی کا لفظ ہے
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
میں پنجابی نہیں جانتا مگر جب اسمیں کسی کی بات سنتا ہوں تو بہت اچھا لگتا ہے (ہند میں واقع ضلع سہارنپور کبھی جانا ہوتا ہے تو دوران سفر پنجابیوں کی گفتگو، اور سہارنپور میں ان علاقوں سے آئے لوگوں سے بنجابی لہجہ میں ملی جلی اردو کا مزا ہی کچھ الگ اور محسور کن ہوتا ہے.
پاکستان میں واقع بنجاب کی بولی تو سنی نہیں مگر اس قسم کی تحریر سے اردو کے الفاظ مل کر اور زیادہ اچھی لگتی ہے
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by اسداللہ شاہ »

[center]انصاری بھائی یہ مکمل پنجابی زبان مین لکھی گئی ہے میں آپ کی خاطر اس کو اردو میں لکھ دیتا ہوں.
وہ وقت بہت اچھا تھا
جب میں چھوٹا بچہ تھا
گولیاں ٹوفیاں کھاتا تھا
نیکر پہنتا تھا
لوگوں کی کوئی پریشانی نہیں تھی
ابو کی پنشن بھی نہیں لگی تھی ( یعنی ریٹائرڈ لائف نہیں تھی )
لڑکیوں کا کوئی شور نہیں تھا
عشق کام کا بھی ہلکا تھا
آلو چنے کھاتا تھا
چھلانگیں لگاتا تھا
وہ وقت بہت اچھا تھا
جب میں چھوٹا بچہ تھا[/center]
Last edited by اسداللہ شاہ on Mon Feb 28, 2011 11:53 am, edited 1 time in total.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by چاند بابو »

اسداللہ شاہ wrote:[center]لڑکیوں کا کوئی شور نہیں تھا
ا[/center]
مجھے اس ترجمہ پر اعتراض ہے کیونکہ یہ ترجمہ درست نہیں ہے۔ :mrgreen: :mrgreen: :P :D
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by شازل »

:lol: :lol: :lol:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by چاند بابو »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
میں پنجابی نہیں جانتا مگر جب اسمیں کسی کی بات سنتا ہوں تو بہت اچھا لگتا ہے (ہند میں واقع ضلع سہارنپور کبھی جانا ہوتا ہے تو دوران سفر پنجابیوں کی گفتگو، اور سہارنپور میں ان علاقوں سے آئے لوگوں سے بنجابی لہجہ میں ملی جلی اردو کا مزا ہی کچھ الگ اور محسور کن ہوتا ہے.
پاکستان میں واقع بنجاب کی بولی تو سنی نہیں مگر اس قسم کی تحریر سے اردو کے الفاظ مل کر اور زیادہ اچھی لگتی ہے

ارے انصاری صاحب کیا بات ہے آپ پنجابی نہیں جانتے۔ کاش آپ جانتے ہوتے، بہت ہی میٹھی اور بہت ہی بڑی زبان ہے، کہتے ہیں پنجابی کی ہر بات میں دو باتیں ہوتی ہیں۔ :mrgreen:
خیر یہ تو تھا مزاق لیکن واقعی پنجابی کی ہر بات میں دو باتیں ہوتی ہیں۔
آپ کے بھارت کے پنجابی سکھ بہت پیاری پنجابی بولتے ہیں جو ہماری ہاں بھی بہت پسند کی جاتی ہے۔کہ ہماری اکثر لوگ وہیں سے یہاں منتقل ہوئے ہیں۔
بہرحال کچھ بھی ہو مجھے تو پنجابی دنیا کی سب سے اچھی زبان لگتی ہے میری ماں بولی جو ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
ترجمہ کے لئیے جزاک اللہ ، پر مزہ اصل میں ہی ہے، ایک بات اور پتہ چلی کہ پنجابی پیاری اور پیارے لوگوں کی بولی ہے کیوں کہ جناب شاعر صاحب نے بلوغت کے ہر فعل کی نفی کی مگر عشق کی مکمل نفی نہیں کی، "ہولا سی" کہہ ہی دیا
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بابو wrote:
اسداللہ شاہ wrote:[center]لڑکیوں کا کوئی شور نہیں تھا
ا[/center]
مجھے اس ترجمہ پر اعتراض ہے کیونکہ یہ ترجمہ درست نہیں ہے۔ :mrgreen: :mrgreen: :P :D
رولا یعنی شور
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by شازل »

لیکن لڑکیاں شور نہ ڈالیں‌یہ ہو نہیں سکتا :x
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by اسداللہ شاہ »

شازل wrote:لیکن لڑکیاں شور نہ ڈالیں‌یہ ہو نہیں سکتا :x
اس وقت شاعر صاحب لڑکیوں‌ میں‌ نہیں گھستے تھے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by شازل »

شاعر صاحب کو معلوم نہ تھا لیکن لڑکیوں کو تو معلوم تھا :lol:
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by اسداللہ شاہ »

شاعر صاحب کالج کے باہر نہیں جاتے تھے بلکہ ان دنوں وہ گھر میں رہتے تھے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by شازل »

اوہ اچھا اسی لیے تو او وقت بڑا اچھا سی
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by اسداللہ شاہ »

جی درست فرمایا آپ نے
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اوہ وقت بڑا اچھا سی.

Post by چاند بابو »

اسداللہ شاہ wrote:
چاند بابو wrote:
اسداللہ شاہ wrote:[center]لڑکیوں کا کوئی شور نہیں تھا
ا[/center]
مجھے اس ترجمہ پر اعتراض ہے کیونکہ یہ ترجمہ درست نہیں ہے۔ :mrgreen: :mrgreen: :P :D
رولا یعنی شور
اسد بھیا ورلا کا مطلب شور تو ہے ہی لیکن جیسا کہ میں نے پہلے بیان کیا ہے پنجابی کے ہر لفظ کے دو معانی ہوتے ہیں۔
یہاں رولا سے مراد مسئلہ ہے نہ کہ شور۔ :mrgreen: :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “مزاحیہ شاعری”