اسلام علیکم
جیسا کہ موضوع کا عنوان ہے . ایک ایسا براوزر جو آپ کی کسی معلومات کو اس ویب سائیڈ کو لینے کی اجازت نہیں دیتا جو آپ کی پراؤیسی میں خلل ڈالے. نہ آپ کے IP ایڈریس تک انکی رسائی ہونے دیتا ہے. البتہ ان کو مطمئین کرنے کے لئیے دوسرا IP دے دیتا ہے. وہ بھی ہر مرتبہ الگ الگ آپ اپنے من پسند براوزر کو شوق سے استعمال کریں مگر جب بات ایسی سائیڈ کی ہو تو اسکو آواز دیں. اتنا یاد رہے اسکو بند کرنے یہ ہسٹری وغیرہ سب کو بائے ڈیفالٹ ختم کردیتا ہے
[link]https://xerobank.com/download/[/link]
ریپڈشئیرفری یوزر و پرایویسی دینے والا براؤزر
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
ریپڈشئیرفری یوزر و پرایویسی دینے والا براؤزر
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: ریپڈشئیرفری یوزر و پرایویسی دینے والا براؤزر
شکریہ آفاق بھائی۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: ریپڈشئیرفری یوزر و پرایویسی دینے والا براؤزر
شکریہ آفاق بھائی۔
Re: ریپڈشئیرفری یوزر و پرایویسی دینے والا براؤزر
میں نے اس کا فری ورژن ڈاون لوڈ کیا ہے
لیکن کنکٹ ہونے میں بہت ٹائم لیا تو اسے مجبورا ان انسٹال کرنا پڑا
اور کسی نے اسے آزمایا ہو تو یہاں ضرور رپلائی دے
لیکن کنکٹ ہونے میں بہت ٹائم لیا تو اسے مجبورا ان انسٹال کرنا پڑا
اور کسی نے اسے آزمایا ہو تو یہاں ضرور رپلائی دے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: ریپڈشئیرفری یوزر و پرایویسی دینے والا براؤزر
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ
میں کوشش کروں گا اسے چیک کرنے اور اس سے استفادہ حاصل کرنے کی۔
میں کوشش کروں گا اسے چیک کرنے اور اس سے استفادہ حاصل کرنے کی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو