بہت ہی خوب صورت تھیم

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

بہت ہی خوب صورت تھیم

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
آج جب اردو نامہ میں داخل ہوا تو نئی تھیم دیکھی. بہت ہی خوب صورت و جاذب نظر لگی. میں جناب چاند بابو اور خاص طور پرشازل بھائی کے لئے جزاک اللہ کہتا ہوں کیونکہ اس تھیم سے شازل بھائی کی "خوشبو" آرہی ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: بہت ہی خوب صورت تھیم

Post by رضی الدین قاضی »

انصاری آفاق احمد wrote:اسلام علیکم
آج جب اردو نامہ میں داخل ہوا تو نئی تھیم دیکھی. بہت ہی خوب صورت و جاذب نظر لگی. میں جناب چاند بابو اور خاص طور پرشازل بھائی کے لئے جزاک اللہ کہتا ہوں کیونکہ اس تھیم سے شازل بھائی کی "خوشبو" آرہی ہے.

ماضی میں ایسی کئی تھیم کو سراہیا گیا ہے۔

اگر ہو سکے تو تمام تھیم کو پسند کے مطابق سلیکٹ کرنے کے لیئے آپشن دے دیا جائے تو بہتر ہوگا۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: بہت ہی خوب صورت تھیم

Post by شازل »

شکریہ جناب
یہ تھہیم اپنے چاند بابو کی پسند ہے
تھیم کو تبدیل کرنے کا آپشن دستیاب ہے آپ چیک تو کریں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: بہت ہی خوب صورت تھیم

Post by چاند بابو »

باکمال لوگوں کی پسند باکمال تھیم۔۔۔۔۔۔۔۔ :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

ارے آفاق بھیا شکر ہے آپ تو آئے جنہیں یہ تھیم پسند آیا ورنہ میں تو سمجھ رہا تھا کہ صرف میں ہی ہوں جسے یہ تھیم پسند ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: بہت ہی خوب صورت تھیم

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
جناب چاند بابو اس تھیم میں گذشتہ کے مقابلے جن رنگوں کا کامبی نیشن ہے. وہ آنکھوں کو راحت اگر نہ بھی دے تو پریشان بھی نہیں کرتا گزشتہ تھیم میں ایسا ایک رنگ بلیو تھا مگر لال رنگ کے ساتھ مل کر وہ بھی اصلی شہد و اصلی گھی ( خیر اپنے یعنی عوام النعاس کے لئیے تو یہ عنقا ہے یعنی زہر بھی میسّر نہیں ) کے ملاپ والا زہر تھا. اب اس تھیم میں کسی حد تک ایک ہی تکلیف دہ چیزہے. وہ صفحات کی انتہائی چٹک سفیدی . لیکن دیگر رنگ اسکے اثرات کو کافی حد تک روک رہے ہیں....
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”