حقیقت، حقیقت ہی رہتی ہے

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

حقیقت، حقیقت ہی رہتی ہے

Post by چاند بابو »

جی دوستو کل مجھے ایک دوست کی طرف سے ایک میل ملی جسے پڑھ کر میرے ساتھ ساتھ میرے پاس موجود تمام دوستوں کے ہاسے چھوٹ گئے۔
میرا جی چاہا کہ یہ میل آپ لوگوں سے بھی ضرور شئیر کی جائے۔ لہذا میں نے اس ای میل کا اردوترجمہ کر کے اسے اردونامہ کی زینت کیا ہے۔ اب آپ لوگ دیکھئے اور اپنی رائے دیجئے کہ لکھنے والا کہاں تک سچاہے۔





[center]حقیقت، حقیقت ہی رہتی ہے[/center]


[center]ممکن ہے کہ آپ ساری دنیا کے شیر بادشاہ ہوں

Image

ممکن ہے کہ آپ ساری دنیا میں سب سے زیادہ خطرناک ہوں


Image

ممکن ہے کہ آپ اپنے ہر معاملے میں خود مختار ہوں


Image



ممکن ہے کہ آپ دوسروں یا ساری دنیا پر حکومت کرتے ہوں


Image


ممکن ہے کہ آپ دوسروں کے نزدیک سب سے زیادہ چاہے جانے کے قابل ہوں



Image


ممکن ہے کہ آپ بے حد شریف ہوں


Image

ممکن ہے کہ آپ ہلاکت خیزی میں دنیا بھر میں اپنی مثال آپ ہوں


Image


لیکن حقیقت یہ ہے کہ

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔


جب آپ گھر پر ہوتے ہیں

۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔


بیوی آخر بیوی ہوتی ہے


Image

۔[/center]
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: حقیقت، حقیقت ہی رہتی ہے

Post by شازل »

واہ یہ خوب رہی :shock:
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: حقیقت، حقیقت ہی رہتی ہے

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اسکی سچائی جاننے کے لئے آپ کو ہمارے خیالات جاننے کی نہیں بلکہ ایک عدد "شیرنی" کی ضرورت ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: حقیقت، حقیقت ہی رہتی ہے

Post by رضی الدین قاضی »

جی ہاں حقیقت ، حقیقت ہی ہوتی ہے۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: حقیقت، حقیقت ہی رہتی ہے

Post by اعجازالحسینی »

:roll: :roll:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “تصاویر”