Page 1 of 1
اردو نامہ ڈائمنڈ انداز تحریر
Posted: Mon Mar 01, 2010 2:04 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
ایڈوب فوٹو شاپ سے بنایا گیا اردونامہ ڈائمنڈ انداز تحریر
![Image](http://i1023.photobucket.com/albums/af356/ninja2024/Dimond.jpg)
Re: اردو نامہ ڈائمنڈ انداز تحریر
Posted: Mon Mar 01, 2010 8:24 am
by رضی الدین قاضی
بہت خوب !
Re: اردو نامہ ڈائمنڈ انداز تحریر
Posted: Mon Mar 01, 2010 12:49 pm
by شازل
زبردست
فونٹ بہت اچھا دکھائی دے رہا ہے
Re: اردو نامہ ڈائمنڈ انداز تحریر
Posted: Mon Mar 01, 2010 4:52 pm
by چاند بابو
بہت خوب اب لگتا ہے اردونامہ، انٹرنیٹ کے افق چمک رہا ہے۔
شئیرنگ کا بہت بہت شکریہ ۔
آفاق بھیا جب بھی حاضر ہوں پلیز اپنے ذپ ضرور دیکھئے گا۔
Re: اردو نامہ ڈائمنڈ انداز تحریر
Posted: Mon Mar 01, 2010 6:35 pm
by شازل
کیوں کیا ان کےلیے کوئی تحفہ بھیجا ہے
![Cool 8)](./images/smilies/emoticon-0103-cool.gif)
Re: اردو نامہ ڈائمنڈ انداز تحریر
Posted: Mon Mar 01, 2010 7:38 pm
by چاند بابو
یہی کہہ لیں شاید تحفہ ہی ہو اور شاید اراکینِ اردونامہ کے لئے بھی کوئی تحفہ ہی ہو۔۔۔۔۔۔
![Razz :P](./images/smilies/emoticon-0110-tongueout.gif)
Re: اردو نامہ ڈائمنڈ انداز تحریر
Posted: Tue Mar 02, 2010 4:30 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
جزاک اللہ
آپ حضرات کی محبت و خلوص سے مزّین دعایئں ہی میرے لئے سب سے بڑا تحفہ ہیں
Re: اردو نامہ ڈائمنڈ انداز تحریر
Posted: Tue Mar 02, 2010 9:48 am
by اعجازالحسینی
بہت خوب آفاق بھائی