چاند بابو شازل بھائی متوجہ ہوں

اپنی تجاویز ، رائے ، تبصرے اور فورم سے متعلق شکایات وغیرہ یہاں درج کریں
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

چاند بابو شازل بھائی متوجہ ہوں

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
وئیب گردی کرتے یہاں پہنچا. سوچا شائید فورم کے کام آجائے
پزل گیم ہے. بلاگ پر بھی ایڈ ہوسکتا ہے.اس کے مطالق میں تو معلومات رکھتا نہیں آپ حضرات دیکھ لیں.
[link]http://www.jigzone.com/puz/embed.php?c= ... 5659A3&z=7[/link]
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: چاند بابو شازل بھائی متوجہ ہوں

Post by شازل »

پزل تو اچھا ہے
کوشش کریں گے کہ ہو جائے
شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: چاند بابو شازل بھائی متوجہ ہوں

Post by چاند بابو »

پزل گیمز ہیں تو اچھے لیکن پتہ نہیں کیوں میرے سسٹم پر پزل کی پہلی سکرین جو انہوں نے اپنے سکریپٹ میں دی ہوئی ہے وہ تو نظر آ رہی ہے لیکن جب ہم پزل کو مکس کرنے کے لئے کلک کرتے ہیں تو مکس شدہ پزل کی تصویر نظر نہیں رہی ہے باقی تمام آپشن بالکل ٹھیک نظر رہے ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
Post Reply

Return to “آپکی رائے، تجاویز، اور شکایات”