Page 1 of 2

برتنوں کی صفائی

Posted: Thu Feb 11, 2010 11:48 am
by اعجازالحسینی
[center]Image[/center]

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Thu Feb 11, 2010 2:55 pm
by رضی الدین قاضی
شکریہ اعجاز بھائی۔

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Thu Feb 11, 2010 7:13 pm
by شازل
اعجاز بھائی اب تو آپ کو بڑی آسانی ہو گئی ہو گی :P

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Fri Feb 12, 2010 1:49 am
by انصاری آفاق احمد
شازل wrote:اعجاز بھائی اب تو آپ کو بڑی آسانی ہو گئی ہو گی :P
اسلام علیکم
جزاک اللہ
اور آپ بھی پریکٹس شروع کرلیں آگے آسانی ہوگیِِ... :lol: :lol: :lol: :lol: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Fri Feb 12, 2010 8:21 am
by رضی الدین قاضی
چاند بھائی تو کب سے پریکٹس کر رہے ہیں۔ :lol: :lol: :lol:

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Sat Feb 13, 2010 4:53 am
by انصاری آفاق احمد
چاند بھائی تو کب سے پریکٹس کر رہے ہیں۔
اسلام علیکم
کیوں کیا "ماہر" نہیں ہوئے اب تک. :mrgreen: :mrgreen: :lol: :lol:

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Sat Feb 13, 2010 8:18 am
by رضی الدین قاضی
چاند بھائی جس دن ماہر ہو جائیں گے اس دن ان کی شادی کا اعلان کر دیا جائے گا۔۔۔
:lol: :lol: :lol: :lol:

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Sat Feb 13, 2010 9:39 am
by شازل
اے لو بھیا وہ تو کب کے سرٹیفکیٹ ہاتھ میں لیے پھر رہے ہیں
کوئی پوچھتا ہی نہیں :lol:

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Sat Feb 13, 2010 9:53 am
by اعجازالحسینی
شازل wrote:اعجاز بھائی اب تو آپ کو بڑی آسانی ہو گئی ہو گی :P
آپ بھی شامل ہوسکتے ہیں :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen: :mrgreen:

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Sat Feb 13, 2010 9:55 am
by اعجازالحسینی
شازل wrote:اے لو بھیا وہ تو کب کے سرٹیفکیٹ ہاتھ میں لیے پھر رہے ہیں
کوئی پوچھتا ہی نہیں :lol:
میرے خیال میں‌ابھی تک ۔۔۔۔۔۔۔۔ :P :P

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Sat Feb 13, 2010 12:18 pm
by رضی الدین قاضی
شازل wrote:اے لو بھیا وہ تو کب کے سرٹیفکیٹ ہاتھ میں لیے پھر رہے ہیں
کوئی پوچھتا ہی نہیں :lol:
نقلی سرٹیفکٹ ہوگا ۔

آج کل اصلی سرٹیفکٹ والوں کو کوئی نہیں پوچھتا تو نقکلی سر ٹیفکٹ والوں کا کیا حال ہوگا اس کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔ :lol: :lol: :lol: :lol: :lol: :lol:

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Sat Feb 13, 2010 2:12 pm
by شازل
ایک دن تو چھری تلے آنا ہی ہے نا

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Sat Feb 13, 2010 6:35 pm
by رضی الدین قاضی
اب یہ چاند بھائی کو کون سمجھائے۔ :shock: :shock: :shock:

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Sat Feb 13, 2010 7:50 pm
by چاند بابو
خبردار کسی کو سمجھانے کی کوئی ضرورت نہیں میں ماشااللہ خود سے بڑا سمجھدار ہوں۔

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Sat Feb 13, 2010 8:05 pm
by شازل
چاند بابو wrote:خبردار کسی کو سمجھانے کی کوئی ضرورت نہیں میں ماشااللہ خود سے بڑا سمجھدار ہوں۔
یعنی آپ کو سیکھنے ویکھنے کی ضرورت نہیں‌ہے پہلے ہی سے سب کچھ جانتے ہیں :o

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Sun Feb 14, 2010 1:55 am
by انصاری آفاق احمد
ایک دن تو چھری تلے آنا ہی ہے نا
اسلام علیکم
نل تلے یا سنک تلے آنا پڑے گا.

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Sun Feb 14, 2010 8:16 am
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:خبردار کسی کو سمجھانے کی کوئی ضرورت نہیں میں ماشااللہ خود سے بڑا سمجھدار ہوں۔

ماشاء اللہ
ماشاء اللہ
ماشاء اللہ

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Sun Feb 14, 2010 10:04 am
by اعجازالحسینی
شازل wrote:
چاند بابو wrote:خبردار کسی کو سمجھانے کی کوئی ضرورت نہیں میں ماشااللہ خود سے بڑا سمجھدار ہوں۔
یعنی آپ کو سیکھنے ویکھنے کی ضرورت نہیں‌ہے پہلے ہی سے سب کچھ جانتے ہیں :o
چاند بابو اپنے منہ میاں مٹھو بن رہے ہیں‌اسلئے تو ابھی تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :mrgreen:

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Sun Feb 14, 2010 2:10 pm
by رضی الدین قاضی
اعجازالحسینی wrote:
شازل wrote:
چاند بابو wrote:خبردار کسی کو سمجھانے کی کوئی ضرورت نہیں میں ماشااللہ خود سے بڑا سمجھدار ہوں۔
یعنی آپ کو سیکھنے ویکھنے کی ضرورت نہیں‌ہے پہلے ہی سے سب کچھ جانتے ہیں :o
چاند بابو اپنے منہ میاں مٹھو بن رہے ہیں‌اسلئے تو ابھی تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :mrgreen:
اعجاز بھائی چاند بھائی “مٹھو “ بن گئے ہوگا مگر میاں نہیں بن پائے ہیں۔

Re: برتنوں کی صفائی

Posted: Tue Feb 16, 2010 11:19 am
by اعجازالحسینی
بلکل ٹھیک کہا آپ نے رضی بھیا