بالکل غلط کہا ہے رضی بھیا نے۔
میاں بننے کا کیا فائدہ بعد میں سب ہی میاؤں بن جاتے ہیں۔
برتنوں کی صفائی
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: برتنوں کی صفائی
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: برتنوں کی صفائی
یہ کس نے کہا چاند بھائی کہ شادی کے بعد میاں میاؤں میاؤں بن جاتے ہیں؟
جس کسی نے یہ بات آپ کے ذہن میں ڈالی ہے وہ آپ کا خیر خواہ ہر گز نہیں ہوگا۔
جس کسی نے یہ بات آپ کے ذہن میں ڈالی ہے وہ آپ کا خیر خواہ ہر گز نہیں ہوگا۔
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: برتنوں کی صفائی
اب انکی شادی اور مشکل ہو گئی ہے کیونکہ قومی اسمبلی میں بل پیش ہو گیا ہے
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: برتنوں کی صفائی
اعجازالحسینی wrote:اب انکی شادی اور مشکل ہو گئی ہے کیونکہ قومی اسمبلی میں بل پیش ہو گیا ہے
[center]وہ ان بلوں کے لیئے پیش کیا گیا بل ہے، جو ہر جگہ منھ مارتے پھرتے ہیں۔
چاند بھائی سے گذارش ہے کہ وہ اس پر تبصرہ پیش کریں۔[/center]
-
- ٹیم ممبر
- Posts: 40424
- Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
- جنس:: عورت
- Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه
Re: برتنوں کی صفائی
بہت اچھی معلومات فراہم کرنیکا شکریہ
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]