Page 1 of 1

کیلے کھائیں بلا خوف

Posted: Sun Jan 31, 2010 7:01 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
بہت دنوں سے اس موضوع کو خالی دیکھتا رہا.
آج سوچا کہ کیوں نہ میں ہی ابتدا کردوں.
آج کل سردیوں کا موسم چل رہا ہے . زکام نزلہ اور کھانسی ہو جانے کو صرف بہانہ چاہئیے. ایسے
میں جی کیلا کھانے کو مچل جائے یا بچّہ ہی ضد کر بیٹھے تب بڑی پریشانی .پر گھبرائیے مت اس ترکیب
سے آپ بلا خوف جی چاہے جتنا کیلا کھا سکتے ہیں پر ہم [blink2]غریبوں[/blink2] کو نہ بھولیں
ہر کیلا کھانے کے بعد کیلے کے چھلکے کے اندونی جانب کی سفید نرم پرت بھی کھاتے جایئں.
یہ پرت مضرات کیلا کی مصلح اللہ تعالٰی کی رکھی دوا ہے.
(یہ ترکیب بڑے بوڑھوں سے سنی.آزمائی. اور طب کی اپنی ادھوری تعلیم میں استاذ سے اسکی تصدیق ملی)

Re: کیلے کھائیں بلا خوف

Posted: Sun Jan 31, 2010 8:01 am
by رضی الدین قاضی
مفید مشورہ کے لیئے شکریہ آفاق بھائی۔

Re: کیلے کھائیں بلا خوف

Posted: Sun Jan 31, 2010 9:24 am
by اعجازالحسینی
مفید با ت شیئر کرنے کے لئے بہت شکریہ آفاق بھائی

Re: کیلے کھائیں بلا خوف

Posted: Sun Jan 31, 2010 12:47 pm
by عاطف
بہت بہت شکریہ بھائی جان

Re: کیلے کھائیں بلا خوف

Posted: Sun Jan 31, 2010 2:30 pm
by چاند بابو
ارے واہ تو ماشااللہ سے آپ جناب حکمت سے آشنائی بھی رکھتے ہیں۔

Re: کیلے کھائیں بلا خوف

Posted: Mon Feb 01, 2010 3:38 am
by انصاری آفاق احمد
چاند بابو wrote:ارے واہ تو ماشااللہ سے آپ جناب حکمت سے آشنائی بھی رکھتے ہیں۔
اسلام علیکم
جی نہیں..حکمت سے نہیں...آپ جیسے حکیموں سے شناشائی ہے.

Re: کیلے کھائیں بلا خوف

Posted: Mon Feb 01, 2010 9:42 am
by اعجازالحسینی
واہ واہ

Re: کیلے کھائیں بلا خوف

Posted: Mon Feb 01, 2010 2:12 pm
by شازل
انصاری آفاق احمد wrote:
چاند بابو wrote:ارے واہ تو ماشااللہ سے آپ جناب حکمت سے آشنائی بھی رکھتے ہیں۔
اسلام علیکم
جی نہیں..حکمت سے نہیں...آپ جیسے حکیموں سے شناشائی ہے.
آفاق بھائی خبردار ہو شیار چاند بھائی ابھی زیر تعلیم ہیں

Re: کیلے کھائیں بلا خوف

Posted: Mon Feb 01, 2010 2:48 pm
by علی خان
اور نیم حکیم خطرہ جان ہوتا ہے. اس لئے اختیاط واحد علاج

Re: کیلے کھائیں بلا خوف

Posted: Tue Feb 02, 2010 2:19 am
by انصاری آفاق احمد
اشفاق علی wrote:اور نیم حکیم خطرہ جان ہوتا ہے. اس لئے اختیاط واحد علاج
اسلام علیکم
ادھوری تعلیم والا اگر نیم حکیم ہے. تو پھر مکمل ڈگری یافتہ کیوں سارے عمر لوگوں پر
[blink2]" پریکٹس "[/blink2]
فرماتے رہتے ہیں :mrgreen: :lol:

Re: کیلے کھائیں بلا خوف

Posted: Tue Feb 02, 2010 7:39 am
by شازل
اسی کے لیے تو اسے ڈگری دی جاتی ہے

Re: کیلے کھائیں بلا خوف

Posted: Thu Feb 04, 2010 1:59 am
by انصاری آفاق احمد
شازل wrote:اسی کے لیے تو اسے ڈگری دی جاتی ہے
واہ بھائی یعنی ہم کو تختہ مشق بنانے کا لائیسنس ہوتی ہے یہ ڈگری. :lol: :mrgreen:

Re: کیلے کھائیں بلا خوف

Posted: Mon Aug 30, 2010 7:04 am
by اضواء
وعليكم السلام و رحمة الله و بركاته
پھیلی بار سننے میں آیا ہے

بہت بہت شکریہ

Re: کیلے کھائیں بلا خوف

Posted: Mon Aug 30, 2010 7:15 am
by عتیق
:clap: :clap:
مفید معلومات کرنے پر