اسلام علیکم
اردو یونیکوڈ فونٹ پیک صرف 2.29MB
آج کل ایڈوب میں کام کرتے ہوئے اردو کے جو فونٹ بہت کام آرہے ہیں انکو دوستوں کے ساتھ بانٹتا ہوں Italic Outline Art (itloutar.ttf)
Bold Italic Art (blditlar.ttf)
Diwani Letter (diwanltr.ttf)
Diwani Bent (diwanbnt.ttf)
1. Diwani Simple Outline (dwnspout.ttf)
2. Diwani Simple Outline 2 (dwnsh2.ttf)
3. Diwani Simple Striped (dwnspstr.ttf)
4. Diwani Outline Shaded (dwnoutsh.ttf)
1. Farsi Simple Bold (frsspbl.ttf)
2. Farsi Simple Outline (frsspout.ttf)
Led Italic Font (leditfnt.ttf)
1. Old Antic Bold (oldanbld.ttf)
2. Old Antic Decorative (oldandec.ttf)
3. Old Antic Outline (oldanout.ttf)
4. Old Antic Outline Shaded (oldoutsh.ttf)
1. PT Bold Heading (ptbldhad.ttf)
2. PT Bold Mirror (ptbldmrr.ttf)
3. PT Simple Bold Ruled (spbldrul.ttf)
4. PT Bold Broken (ptbldbrk.ttf)
5. PT Bold Dusky (ptblddsk.ttf)
6. PT Bold Stars (ptblsstr.ttf)
PT Bold Arch (ptbldarc.ttf)
PT Separated Baloon(ptsepbal.ttf)
Simple Bold Jut Out(spbldjut.ttf)
1. Simple Indust Outline (spindout.ttf)
2. Simple Indust Shaded (spindshd.ttf)
Simple Outline Pat(spoutpat.ttf)
[link]http://download.microsoft.com/download/ ... afonts.exe[/link]
اردو یونیکوڈ فونٹ پیک صرف...
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
اردو یونیکوڈ فونٹ پیک صرف...
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Re: اردو یونیکوڈ فونٹ پیک صرف...
اچھی شئیرنگ کے لئے بہت بہت شکریہ :arrow: :arrow: :arrow:
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: اردو یونیکوڈ فونٹ پیک صرف...
بہت شکریہ اچھے فونٹس ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردو یونیکوڈ فونٹ پیک صرف...
اسلام علیکم
جزاک اللہ
مجیب منصور صاحب نے PM میں اسکی فرمائیش کی تھی چونکہ فری اور عمومی ہے اسلئے یہاں دے دیا
کہ سب کو نفع ہوجائے.
جزاک اللہ
مجیب منصور صاحب نے PM میں اسکی فرمائیش کی تھی چونکہ فری اور عمومی ہے اسلئے یہاں دے دیا
کہ سب کو نفع ہوجائے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- مشاق
- Posts: 2577
- Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
- جنس:: مرد
- Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
- Contact:
Re: اردو یونیکوڈ فونٹ پیک صرف...
جزاک اللہ تعالی خیرا
آپ نے میری لاج رکھی
آپ نے میری لاج رکھی
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: اردو یونیکوڈ فونٹ پیک صرف...
سبھی خیر خواہان کو جزاک اللہ.مجیب منصور wrote:جزاک اللہ تعالی خیرا
آپ نے میری لاج رکھی
اسلام علیکم
جناب آپ اپنے دستخط کے حوالے سے میرے بزرگ ہیں اس لئیے "لاج" وغیرہ الفاظ استعمال کرکے
شرمندہ نہ کریں(درخواست ہے.ورنہ جو آپ کو اس سلسلے میں اچھا لگے وہی صحیح ہے)
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.