[center]لیجئے دوستو
آج میں آپ کے لئے لایا ہوں لیدر وہ بھی سانپ کے لیدر سے تیار ہونے والی مصنوعات کی تیاری کا عمل
[/center]
لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔
بہت خوب چاند بابو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔
اسلام علیکم
واہ بھئی واہ
آپ نے تو حقوق جانوراں کے لوگوں کی چھاتی پر لات رسید کردی
واہ بھئی واہ
آپ نے تو حقوق جانوراں کے لوگوں کی چھاتی پر لات رسید کردی
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
-
- معاون خاص
- Posts: 13369
- Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
- جنس:: مرد
- Location: نیو ممبئی (انڈیا)
Re: لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔
بہت خوب چاند بھائی۔
شیئرنگ کے لیئے شکریہ۔
شیئرنگ کے لیئے شکریہ۔
Re: لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔
زبردست چاند بھائی. اپ نے تو ڈرا دیا. کہیں ایسا نہ ہو کہ بیگ سے سانپ نکل ائے اور کہے کہ جناب یہ تو میں ہوں.....
میں آج زد میں ہوں خوش گماں نہ ہو
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
چراغ سب کے بجھیں گے ہوا کسی کی نہیں .
Re: لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔
مجھے تو کراہت کا اور سفاکی کا بھی احساس ہو رہا ہے
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔
فکر نہ کیجئے گا یہ پرس تو خود سانپ سے نکلا ہے اس میں سے سانپ نہیں نکل سکتا ہے۔اشفاق علی wrote:زبردست چاند بھائی. اپ نے تو ڈرا دیا. کہیں ایسا نہ ہو کہ بیگ سے سانپ نکل ائے اور کہے کہ جناب یہ تو میں ہوں.....
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: لیدر مصنوعات کیسے تیار کی جاتی ہیں۔
اسلام علیکمچاند بابو wrote:فکر نہ کیجئے گا یہ پرس تو خود سانپ سے نکلا ہے اس میں سے سانپ نہیں نکل سکتا ہے۔اشفاق علی wrote:زبردست چاند بھائی. اپ نے تو ڈرا دیا. کہیں ایسا نہ ہو کہ بیگ سے سانپ نکل ائے اور کہے کہ جناب یہ تو میں ہوں.....
رات میں سے دن ، اور پھر دن میں سے رات نکالنے والا بھی تو ہے..
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.