Page 1 of 1

بڑے کام کا..... Image Resizer Free Download

Posted: Fri Jan 08, 2010 6:22 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
تصاویر پر کام کے سلسلے میں لگنے والے سافٹ وئیرس کی تلاش میں ایک بہترین امیج ایڈیڑہاتھ لگا.
جو صرف ایک کام ہی کرتا ہے. اور ایسا کہ بڑے نام رکھنے والے اسمیں اسکا مقابلہ نہیں کرسکتے. صرف تصویرکو resize کرتا ہے. آپ سوچیں گے کہ یہ کیا خاص بات ہے. مگر اسکی output qulity اور سائیز میں تبدیلی خاص طور سے اسکو بڑا کرنے میں معیاری کوالیٹی تو میں نے کسی میں نہیں دیکھی.
آپ خود دیکھ کر فیصلہ کرلیں.مفت نہیں ہے.مگر نیٹ کے جنگل میں تلاش کرکے "خرید" سکتے ہیں.
سائیز صرف دیڑھ ایم بی [link]http://www.lonking.com/[/link]
Image
100x100
Image
2000x2000
Image

Re: بڑے کام کا.....

Posted: Fri Jan 08, 2010 5:43 pm
by چاند بابو
شاندار

واقعی شاندار

بہت بڑھیا آؤٹ پٹ ہے اس کی سب سے بڑی بات پکسلز کو بکھرنے نہیں دیتا ہے۔

بہت شکریہ آفاق بھیا واقعی بڑے کام کا سافٹ وئیر ہے۔

میں کوشش کروں گا اسے نیٹ کے جنگل سے “خریدنے“ کی۔ :mrgreen:

Re: بڑے کام کا.....

Posted: Fri Jan 08, 2010 6:36 pm
by محمدعمر
اس سافٹ وئیر کا رزلٹ جو اٹیچ کیا گیا ہے وہ کٹا پھٹا دکھائی دے رہا ہے کیوںِ؟

Re: بڑے کام کا.....

Posted: Fri Jan 08, 2010 6:54 pm
by شازل
کیونکہ ایک چھوٹی تصویر کو بڑا کرکے دکھایا گیا ہے اس لیے پکسلز کٹ پھٹ رہے ہیں 8)

Re: بڑے کام کا.....

Posted: Sat Jan 09, 2010 5:09 am
by انصاری آفاق احمد
محمدعمر wrote:اس سافٹ وئیر کا رزلٹ جو اٹیچ کیا گیا ہے وہ کٹا پھٹا دکھائی دے رہا ہے کیوںِ؟
اسلام علیکم
چاند پر دھبّے تو ہیں ہی.
پکسل پھٹتے نہیں یہی خوبی ہے.شارپ نیس بھی باقی رہتی ہے ایڈوب فوٹو کو خود سے بلور کردیتا ہے.
اور میرے نزدیک بلور کرکے عیب چھپانا آخری حربہ ہونا چاہئے جب کچھ نہ بن پڑے.

Re: بڑے کام کا.....

Posted: Fri Jul 16, 2010 5:22 pm
by بلال احمد
اسلام علیکم!


کیا کوئی بھائی اس کو "خرید" سکا ہے؟ اگر کسی نے "خرید" لیا ہے تو ہم جیسوں کا بھی بھلا کر دیں. شکریہ.

دعائوں کا طالب
مرزا بلال احمد

Re: بڑے کام کا.....

Posted: Fri Jul 16, 2010 6:54 pm
by شازل
میں ذاتی پیغام میں‌آپ کو اس سوال کا جواب دے رہا ہوں

Re: بڑے کام کا.....

Posted: Fri Jul 16, 2010 7:26 pm
by چاند بابو
جی ہاں میں خرید چکا ہوں اسے نیٹ کے “جنگل“ سے
آپ اپنا ذاتی پیغام چیک کیجئے وہاں آپ کی مشکل بھی آسان ہو چکی ہے۔

Re: بڑے کام کا.....

Posted: Sat Feb 02, 2013 1:27 am
by میاں محمد اشفاق
Image


یہ کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :^)

Re: بڑے کام کا.....

Posted: Sat Feb 02, 2013 12:05 pm
by بلال احمد
میاں محمد اشفاق wrote:Image


یہ کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ :^)
یہ تب کی بات ہے جب 11ممالک کی پولیس چاند بھائی کو ڈھونڈا کرتی تھی اور یہ پاکستان کے کسی نامعلوم مقام پر گلی ڈنڈا کھیلا کرتے تھے h;a;h;a h;a;h;a h;a;h;a

Re: بڑے کام کا..... Image Resizer Free Download

Posted: Sat Feb 02, 2013 3:26 pm
by چاند بابو
ہاہاہاہاہاہا

Re: بڑے کام کا..... Image Resizer Free Download

Posted: Sat Feb 02, 2013 4:04 pm
by محمد نبیل خان
شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ.