Page 1 of 1

بچوں کی کہانیاں 15 جیسی کرنی ویسی.....

Posted: Sun Jan 03, 2010 2:57 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
بچوں کی کہانیاں نمبر 15 جیسی کرنی ویسی بھرنی حاضر خدمت ہے.
ویسے کیا کوئی بتائے گا کہ یہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کی بھی جارہی ہیں یا نہیں؟ :?: :?: :?: :cry:

Image

[link]http://www.4shared.com/file/107231117/3 ... ry_15.html[/link]

Re: بچوں کی کہانیاں 15 جیسی کرنی ویسی.....

Posted: Sun Jan 03, 2010 1:32 pm
by اعجازالحسینی
شیئرنگ کے لئے شکریہ

Re: بچوں کی کہانیاں 15 جیسی کرنی ویسی.....

Posted: Mon Jan 04, 2010 5:21 am
by انصاری آفاق احمد
اعجازالحسینی wrote:شیئرنگ کے لئے شکریہ
وہ تو میں کرتا ہی رہوں گا جتنا میرے پاس موجود ہے. کوئی لے نہ لے.یہی تو اردو کا المیہ ہے پہلے تو ہر چیز مفت چاہئیے اور مفت ملے تو بے اعتنائی...

Re: بچوں کی کہانیاں 15 جیسی کرنی ویسی.....

Posted: Mon Jan 04, 2010 12:24 pm
by اعجازالحسینی
انصاری آفاق احمد wrote:
اعجازالحسینی wrote:شیئرنگ کے لئے شکریہ
وہ تو میں کرتا ہی رہوں گا جتنا میرے پاس موجود ہے. کوئی لے نہ لے.یہی تو اردو کا المیہ ہے پہلے تو ہر چیز مفت چاہئیے اور مفت ملے تو بے اعتنائی...
آفاق بھائی ایسی کوئی بات نہیں ہے ہمارا کام لکھنا ہے آگے کوئی پڑھے یا نہ پڑھے جو ہم سے ہو سکتا ہے وہ ہم کر رہے ہیں

Re: بچوں کی کہانیاں 15 جیسی کرنی ویسی.....

Posted: Mon Jan 04, 2010 2:41 pm
by شازل
بہت شکریہ جناب

Re: بچوں کی کہانیاں 15 جیسی کرنی ویسی.....

Posted: Mon Jan 04, 2010 7:41 pm
by چاند بابو
ارے آفاق بھیا بے اعتنائی والی کوئی بات نہیں ہے آپ کی کہانیاں کم ازکم میں تو ڈاونلوڈ کر رہا ہوں۔ کیونکہ میری بھانجی نے یہ سب کہانیاں رات کو سوتے ہوئے مجھ سے بڑے شوق سے سنیں تھیں۔
ہاں البتہ کل وہ واپس چلی گئی ہے لیکن میں انشااللہ ڈاونلوڈ کرتا رہوں گا تاکہ جب وہ دوبارہ میرے پاس آئے تو ڈھیر ساری کہانیاں میرے پاس موجود ہوں۔

باقی اس بات سے دل چھوٹا مت کیجئے کہ کوئی ڈاونلوڈ نہیں کر رہا ہے یقین کیجئے جب انٹرنیٹ پر اردوکہانیاں ڈھونڈنے کی کوشش کی جائے تو جواب تقریبا صفر ملتا ہے کم ازکم اب اتنا تو ہو گا ہی کہ کوئی کہانی ڈھونڈے گا تو آپ کی کہانی ہی ملے گی تب آپ کو اپنی محنت کا پھل ملے گا۔

ایک اچھا کام ہے صرف یہ سوچ کر کیجئے کہ اردو کی ترویج میں آپ اپنا حصہ ڈال رہے ہیں اب کون کس وقت اس سے فائدہ اٹھاتا ہے یہ ان کا معاملہ ہے۔ آپ نے جو کام کر دیا ہے وہ انشااللہ جب تک اردونامہ موجود ہے تب تک زندہ و جاوید رہے گا اور اردو ادب کے آسمان پر ٹمٹماتا رہے گا انشااللہ۔