Page 1 of 1

دنیا کے تیز ترین اور سست ترین جانوروں کی معلومات

Posted: Fri Jan 01, 2010 4:23 pm
by چاند بابو
نیچے موجود تصویری گراف کے ذریعے دنیا کے کچھ برق رفتار ترین اور کچھ سست ترین جانوروں کی تفصیل دی گئی ہے۔ جو مجھے ایک دوست نے میل کی تھی میں نے سوچا کے کیوں نہ اسے اردونامہ کے قارئین سے شئیر کروں۔

چیتے کو کرہ عرض پر تلاش کیئے جانے والے اب تک کے تمام جانوروں میں سے سب سے تیز رفتار ترین پایا گیا ہے جو اپنی رفتار 70 میل فی گھنٹہ تک حاصل کرسکتا ہے اور وہ بھی چند سیکنڈ میں۔ اس کے بعد نمبر آتا ہے ایک ہرن (Phonghorn) کا جو شُمالی امریکا کا ایک ہرن سے مِلتا جُگالی کرنے والا چوپایہ ہے جِس کے نر کے سینگوں کی نوکیں آگے کی طرف نِکلی ہوئی ہوتی ہیں۔ یہ جانور اپنی مکمل رفتار سے دوڑنا شروع کرے تو چند سیکنڈ کے بعد 60 میل فی گھنٹہ تک کی رفتار پا لیتا ہے۔ لیکن اس کا اس رفتار کو حاصل کرنے کا وقفہ چیتے سے کچھ زیادہ ہے۔

[center]Image

Image

Image

Image[/center]

کیوں دوستو کیسی لگیں یہ معلومات؟

Re: دنیا کے تیز ترین اور سست ترین جانوروں کی معلومات

Posted: Fri Jan 01, 2010 4:27 pm
by اعجازالحسینی
zab: zab: zab: zab:

Re: دنیا کے تیز ترین اور سست ترین جانوروں کی معلومات

Posted: Sat Jan 02, 2010 4:25 am
by انصاری آفاق احمد
اسلام علیکم
ع سال کی اچھی شروعات.. :D

Re: دنیا کے تیز ترین اور سست ترین جانوروں کی معلومات

Posted: Sat Jan 02, 2010 11:48 am
by راجہ جانی
mogam:

Re: دنیا کے تیز ترین اور سست ترین جانوروں کی معلومات

Posted: Tue Jan 05, 2010 11:51 pm
by اسداللہ شاہ
بہت خوب

Re: دنیا کے تیز ترین اور سست ترین جانوروں کی معلومات

Posted: Thu Sep 21, 2017 9:42 pm
by مشعل
بہت خوب جناب