تڑپ رہی ہے ہر ایک تمنا

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

تڑپ رہی ہے ہر ایک تمنا

Post by اسداللہ شاہ »

[center]تڑپ رہی ہے ہر ایک تمنا
نہ تم سے ملتے نہ ایسے ہوتے
بجھی بجھی سی ہے دل کی دنیا
نہ تم سے ملتے نہ ایسے ہوتے
ہم ایسی محفل میں کیسے جائیں
جہاں کے منظر ہمیں جلائیں
اگر ہے جلنا جلیں گے تنہا
نہ تم سے ملتے نہ ایسے ہوتے
نہ چین آئے نہ موت آئے
نہ جی رہے ہیں نہ مر رہے ہیں
کہاں تھا پہلے یہ حال اپنا
نہ تم سے ملتے نہ ایسے ہوتے[/center]
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”