معذرت کے ساتھ
Posted: Mon Dec 28, 2009 2:19 pm
[center]میں نے آصف زرداری کو سلام لکھ بھیجا
ملک کا حال تمام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا تم صدر کیسے بنے؟
اس نے قدرت کا انعام لکھ بھجا
میں نے پوچھا شہباز نواز کو نہال کیوںکیا؟
اس نے کوئی پرانا انتقام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا حکومت کب چھوڑو گے؟
اس نے قیامت کی شام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا کسی سے ڈرتے ہو؟
اس نے ایک لفظ لانگ مارچ لکھ بھیجا
میں نے پوچھا تمہیں نفرت کس سے ہے؟
اس نے افتخار چوہدری کا نام لکھ بھیجا[/center]
ملک کا حال تمام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا تم صدر کیسے بنے؟
اس نے قدرت کا انعام لکھ بھجا
میں نے پوچھا شہباز نواز کو نہال کیوںکیا؟
اس نے کوئی پرانا انتقام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا حکومت کب چھوڑو گے؟
اس نے قیامت کی شام لکھ بھیجا
میں نے پوچھا کسی سے ڈرتے ہو؟
اس نے ایک لفظ لانگ مارچ لکھ بھیجا
میں نے پوچھا تمہیں نفرت کس سے ہے؟
اس نے افتخار چوہدری کا نام لکھ بھیجا[/center]