میرا پرچہ گھومتی دنیا اور چاند بابو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: میرا پرچہ گھومتی دنیا اور چاند بابو
کیا ہو گیا ہے جناب
-
- مشاق
- Posts: 1263
- Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
- جنس:: مرد
- Location: India maharastra nasik malegaon
- Contact:
Re: میرا پرچہ گھومتی دنیا اور چاند بابو
اسلام علیکم
میں شدت سے جناب مجیب صاحب اوردیگر ماہرین کے اصلاح اور مشوروں کا انتظار کر رہا ہوں.
اور اس شعبے کے منتظم صاحب سے درخواست ہے کہ آخری پرچہ کو دیگر پرچوں کے ساتھ متصل فرما دیں تو پوسٹ میں تسلسل آجائے.
میں شدت سے جناب مجیب صاحب اوردیگر ماہرین کے اصلاح اور مشوروں کا انتظار کر رہا ہوں.
اور اس شعبے کے منتظم صاحب سے درخواست ہے کہ آخری پرچہ کو دیگر پرچوں کے ساتھ متصل فرما دیں تو پوسٹ میں تسلسل آجائے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.