[center][/center]
بشکریہ امت
دوسری شادی ۔۔۔۔۔کےلئے کلب
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: دوسری شادی ۔۔۔۔۔کےلئے کلب
ہمارے معاشرے میں ایک سے زائد شادی کو معیوب سمجھا جاتا ہے. یہ بات بالکل درست ہے عورتوں کی نسبت مردوں کی تعداد کم ہے، اگر کوئی بندہ پہلی بیوی کے ہوتے ہوئے دوسری شادی کر لیتا ہے تو ہمارے معاشرے میں اسے اچھا نہیں جانا جاتا
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: دوسری شادی ۔۔۔۔۔کےلئے کلب
پھر کیا خیال ہے
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
Re: دوسری شادی ۔۔۔۔۔کےلئے کلب
اللہ کرے اس طرح کے کلب پاکستان میں بھی کھل جائیں اور جلدی
[center][/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
-
- مشاق
- Posts: 1577
- Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین پر
- Contact:
Re: دوسری شادی ۔۔۔۔۔کےلئے کلب
پہلے پاکستانی اپنی بیویوں کے حقوق تو ادا کریں
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اسداللہ شاہ[/center]
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: دوسری شادی ۔۔۔۔۔کےلئے کلب
مولویاں نوں بیوی دے حقوق بڑے میٹھے لگدے نیں
- چاند بابو
- منتظم اعلٰی
- Posts: 22224
- Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
- جنس:: مرد
- Location: بوریوالا
- Contact:
Re: دوسری شادی ۔۔۔۔۔کےلئے کلب
ارے یار یہ تو دوسری شادی کا کلب ہے کیا کوئی پہلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
-
- مدیر
- Posts: 10960
- Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
- جنس:: مرد
- Location: اللہ کی زمین
- Contact:
Re: دوسری شادی ۔۔۔۔۔کےلئے کلب
انکے تو شادی دفتر ہیں بڑے بھیاچاند بابو wrote:ارے یار یہ تو دوسری شادی کا کلب ہے کیا کوئی پہلی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟