Page 1 of 2

محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Sun Dec 20, 2009 6:54 pm
by شازل
ہم دل کی گہرائیوں‌سے محترم اعجازالحسینی صاحب کو مدیر کے رتبے پر فائز ہونے پر مبارک باد دیتے ہیں
اعجازالحسینی آپ کو بہت بہت مبارک ہو

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Sun Dec 20, 2009 8:32 pm
by چاند بابو
محترم اعجاز الحسینی صاحب کو مدیر کے عہدے پر ترقی مبارک ہو۔

میں امید کرتا ہوں کہ محترم اعجاز الحسینی صاحب اپنے عہدے سے بخوبی نبرد آزما ہوتے ہوئے اردونامہ پر نت نئی اصلاحات کے لئے کاوشیں جاری رکھیں گے۔

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Sun Dec 20, 2009 11:23 pm
by اسداللہ شاہ
میں تو مبارک نہیں دونگا کیونکہ مجھے کوئی عہدہ نہیں دیا گیا ہے.






















بھائی اعجازالحسینی صاحب کو دل کی گہرائی سے مدیر بننے پر مبارکباد دی جاتی ہے.

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Mon Dec 21, 2009 7:13 am
by رضی الدین قاضی
اعجاز بھائی کو مدیر بننے پر تہہ دل سے مبارک باد دیتا ہوں۔

امید ہے اردو نامہ ان کی ادارت میں تیزی سے ترقی کی منزلیں طے کرے گا۔

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Mon Dec 21, 2009 11:29 am
by اعجازالحسینی
بہت بہت شکریہ بھائی لوگوں آپکے پیار اور محبت کا۔ :P

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Sat Feb 27, 2010 9:49 pm
by مبشر شاہ
القرطاس‌ ٹیم کی جانب سے اعجاز الحسنی صاحب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں‌ سے مبارک باد

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Sun Feb 28, 2010 9:48 am
by شازل
مبشر بھائی آپ کو بھی مبارک ہو
میں نے کافی دنوں سے القرطاس کا چکر نہیں لگایا
دراصل اتنی مصروفیت ہے کہ کچھ نہ پوچھیں

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Mon Jul 19, 2010 7:57 pm
by مدرس
لو جی مبارک باد اور
مٹھا ئی پیش کرو :*

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Mon Jul 19, 2010 10:15 pm
by چاند بابو
یار یہ تو ایک سال پرانی خبر ہے۔

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Tue Jul 20, 2010 12:32 pm
by مدرس
:clap: :clap: :clap: :clap: :clap: :clap:

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Tue Jul 20, 2010 5:28 pm
by شازل
مدرس بھائی آپ ایک سال پرانی خبر پر مٹھائی کا کہہ رہے ہیں اور ہمیں‌آپ نےاپنی شادی پر ٹرخا رکھا ہے

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Tue Jul 20, 2010 6:29 pm
by مدرس
بھائی دل وجان سے دعوت اڑاو
میں ایک بار پھر کہ رہاہوں‌جو ساتھی بھی چاہے کراچی میں‌مجھ سے دعوت وصول کرلے :evil:

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Tue Jul 20, 2010 6:47 pm
by شازل
اب کراچی میں‌آکر کون دعوت اڑاتا پھرے
میں آپ کو پتہ دے دیتا ہوں آپ وہاں پر ایک پزا بھیج دیں

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Tue Jul 20, 2010 7:20 pm
by مدرس
جی بالکل پتہ ارسال کردیں‌

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Tue Jul 20, 2010 7:35 pm
by شازل
ہائیں :tmi:
آپ نے تو شرمندہ ہی کر ڈالا :clap:

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Tue Jul 20, 2010 8:29 pm
by چاند بابو
نہیں اس میں شرمندگی والی کونسی بات ہے۔
مدرس بھیا میرا پتہ تو آپ کے پاس موجود ہی ہے
تو کیا خیال ہے پھر؟؟؟ ;)

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Wed Jul 21, 2010 2:23 pm
by مدرس
جی ایمیل میرے پاس ہے
ابھی بھیجتا ہوں‌

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Wed Jul 21, 2010 6:04 pm
by علی عامر
خبر پرانی ہو یا نئی۔ ۔ ۔ ۔
کیا فرق پڑتا ہے۔ :)
اعجاز بھائی ، کو پھر سے مبارک قبول کرنا کتنا اچھا لگ رہا ہو گا۔ :P

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Wed Jul 21, 2010 7:27 pm
by اعجازالحسینی
مدرس wrote:لو جی مبارک باد اور
مٹھا ئی پیش کرو :*

میرے پاس میلسی میں آئیں اور دعوت کھائیں :smoke:

Re: محترم اعجازالحسینی صاحب اردو نامہ کے مدیر:

Posted: Wed Jul 21, 2010 7:28 pm
by اعجازالحسینی
علی عامر wrote:خبر پرانی ہو یا نئی۔ ۔ ۔ ۔
کیا فرق پڑتا ہے۔ :)
اعجاز بھائی ، کو پھر سے مبارک قبول کرنا کتنا اچھا لگ رہا ہو گا۔ :P
:emo: :emo: :emo: :emo: