ایک پاکستانی ای میل سروس

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

ایک پاکستانی ای میل سروس

Post by muhammad_ijaz »

"بسم اللہ الرحمٰن الرحیم - السلام علیکم
آج میں آپ سے ایک پاکستانی ای میل سروس کا تعارف کرانا چاہتا ہوں – اس کا ایڈریس یہ ہے
http://mail.pakistani.com
الحمد لللھ اس کی چند خصوصیات یہ ہیں
1. میل سٹوریج ایک جی بی ہے -
2. ایک وقت میں سو ایڈریس پر میل بھیج سکتے ہیں -
3. یہ yahoo کی طرح میل بھیجتے وقت تصدیق کے لئے کوڈ نہیں مانگتے –
4. اس پہ مجھے آج تک spam میل نہیں آئی – جبکہ یاہو وغیرہ پہ آ جاتی ہے –
5. میل کے پیجز پر اشتہارات نہ ہونے کے برابر ہوتے ہیں -
6. اس پہ اکاؤنٹ بنا کر آپ پاکستانی لوگوں کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں -

اس کی چند خامیاں یہ ہیں
1. اس میں میل اردو میں لکھی جاتی ہے لیکن اگلے بندے کو ملتی نہیں ہے – میں نے آج تک اس کے آپشن چیک نہیں کیے شاید وہاں سے کوئی حل نکل سکے -
2. اس سائیٹ کی دوسری سروسز جیسے ڈائریکٹری وغیرہ درست کام نہیں کرتیں "
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: ایک پاکستانی ای میل سروس

Post by چاند بابو »

1. اس میں میل اردو میں لکھی جاتی ہے لیکن اگلے بندے کو ملتی نہیں ہے – میں نے آج تک اس کے آپشن چیک نہیں کیے شاید وہاں سے کوئی حل نکل سکے -


یہ کیا اعجاز بھیا اگر میل دوسرے بندے تک جاتی ہی نہیں ہے تو یہ بھلا کونسی میل سروس ہے اگر اسی کو میل سروس کہتے ہیں تو اردونامہ ایسی ایک ہزار سروسز دے سکتا ہے جس میں آپ میل لکھتے ہیں لیکن اگلے بندے تو میل ملتی نہیں ہے۔ :mrgreen:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک پاکستانی ای میل سروس

Post by شازل »

تو پھر یہ میل کہاں جاتی ہے
کیا ان کے میل باکس میں جو یہ سہولت دیتے ہیں
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: ایک پاکستانی ای میل سروس

Post by اسداللہ شاہ »

شکریہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایک پاکستانی ای میل سروس

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:تو پھر یہ میل کہاں جاتی ہے
کیا ان کے میل باکس میں جو یہ سہولت دیتے ہیں

پریشان کیوں ہوتے ہیں کہیں تو جائے گی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آخر پاکستانی ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
muhammad_ijaz
ماہر
Posts: 978
Joined: Fri May 22, 2009 8:59 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک پاکستانی ای میل سروس

Post by muhammad_ijaz »

ان کا مذاق نہیں اڑانا چاہیئے – وہ ہم سے بہتر ہیں کچھہ نہ کچھہ عملی کام کر رہے ہیں – خامیاں سب کے کاموں میں ہوتی ہیں – میں ہؤں یا آپ – ہو سکے تو ان کے مسئلے کا حل بتانا چاہیئے – نہیں تو چپ ہی بہتر ہے-
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: ایک پاکستانی ای میل سروس

Post by شازل »

نہیں‌مزاق نہیں‌اڑا رہے بلکہ نوک جھونک تو چلتی رہتی ہے
اس لیے پریشان نہ ہوں بلکہ ہوٹنگ کرنے دیں
موقع ملا تو ایک دن ہم بھی ہوٹنگ کرکے بدلہ چکا دیں گے
کیا خیال ہے 8)
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: ایک پاکستانی ای میل سروس

Post by اعجازالحسینی »

muhammad_ijaz wrote:ان کا مذاق نہیں اڑانا چاہیئے – وہ ہم سے بہتر ہیں کچھہ نہ کچھہ عملی کام کر رہے ہیں – خامیاں سب کے کاموں میں ہوتی ہیں – میں ہؤں یا آپ – ہو سکے تو ان کے مسئلے کا حل بتانا چاہیئے – نہیں تو چپ ہی بہتر ہے-
اعجاز بھائی ناراض نہ ہوںیہ نوک جھوک ہے آپس میں چلتی رہتی ہے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”