سپیم پوسٹ

روزمرہ زندگی میں ہونے والے چھوٹے چھوٹے واقعات جو آپ کے چہرے پر تبسم بکھیر دیں
Post Reply
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

سپیم پوسٹ

Post by رضی الدین قاضی »

شکریہ بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Word Whomp Underground-www.todayfreegames.com

Post by چاند بابو »

رضی بھیا gooodgir ہے کون

مجھے تو لگتا ہے کہ کوئی سپیمر ہے جس کا آپ نے شکریہ ادا کر دیا ہے۔

بہرحال gooodgir آپ اپنی شناخت کروائیں ورنہ آپ کی پوسٹ حذف کر دی جائے گی۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: Word Whomp Underground-www.todayfreegames.com

Post by اسداللہ شاہ »

چاند بابو wrote:رضی بھیا gooodgir ہے کون

مجھے تو لگتا ہے کہ کوئی سپیمر ہے جس کا آپ نے شکریہ ادا کر دیا ہے۔

بہرحال gooodgir آپ اپنی شناخت کروائیں ورنہ آپ کی پوسٹ حذف کر دی جائے گی۔
میں آپکے ساتھ ہوں
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Word Whomp Underground-www.todayfreegames.com

Post by شازل »

میں نے اسے بین کردیا ہے اور اسکی پوسٹ بھی ڈیلیٹ‌کردی ہیں
ابھی میں‌نے فورم چیک کیا تو بے ہودہ تصاویر لگی ہوئی تھیں
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Word Whomp Underground-www.todayfreegames.com

Post by چاند بابو »

:shock: :shock: :shock: :shock: :shock: :roll: :roll: :roll: :roll: :shock: :shock: :shock: :oops: :oops: :oops:
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: Word Whomp Underground-www.todayfreegames.com

Post by شازل »

میں‌خود بھی بوکھلا گیا تھا :|
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: Word Whomp Underground-www.todayfreegames.com

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
یہ تو بڑی خراب بات ہے.
اب سمجھا اردو محفل میں پبلک ویو پر پوسٹ لانے میں اتنا کھماؤ پھراؤ کیوں ہے.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: Word Whomp Underground-www.todayfreegames.com

Post by چاند بابو »

جی یہی وجہ ہے اور اب اردونامہ پر بھی وہی سسٹم کام کر رہا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: Word Whomp Underground-www.todayfreegames.com

Post by انصاری آفاق احمد »

چاند بابو wrote:جی یہی وجہ ہے اور اب اردونامہ پر بھی وہی سسٹم کام کر رہا ہے۔
اسلام علیکم
یہ بہت بہتر ہوا.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
Post Reply

Return to “لطائف”