اس ملک کو کس نے لوٹ لیا؟

اپنی منتخب شاعری اس جگہ پر شئیر کیجئے
Post Reply
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

اس ملک کو کس نے لوٹ لیا؟

Post by اسداللہ شاہ »

[center]اس ملک کو کس نے لوٹ لیا؟
اس بات کا چرچا کیسے ہو؟
جب اپنے محافظ سوتے ہوں
پھر شور وشکوہ کیسے ہو؟
جب آنچ تھی ہلکی ہلکی سی
شعلوں کو بجھانا ممکن تھا
اب آگ ہے گلیوں گلیوں میں
اب ملبہ ٹھنڈا کیسے ہو؟
یہاں روز ہی خنجر چلتے ہیں
اور روز ہی لاشیں گرتی ہیں
اب اہل چمن یہ کہتے ہیں
ہر لاش پر نوحہ کیسے ہو؟


اسلام زندہ باد
پاکستان زندہ باد
[/center]
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اس ملک کو کس نے لوٹ لیا؟

Post by شازل »

بہت خوب
آپ نے اچھی حالات کی عکاسی کی
یہ کس کی طبع آزمائی ہے؟
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: اس ملک کو کس نے لوٹ لیا؟

Post by اعجازالحسینی »

بہت خوب اسد بھیا ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: اس ملک کو کس نے لوٹ لیا؟

Post by اسداللہ شاہ »

شازل wrote:بہت خوب
آپ نے اچھی حالات کی عکاسی کی
یہ کس کی طبع آزمائی ہے؟
یہاں تو میری ہی ہے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “اردو شاعری”