اب فیس بک اور دوسری سوشل سائیٹس پر شیئر کرانا بہت آسان.

اگر آپ کے پاس کچھ کمپیوٹر کے بارے میں کچھ ٹپس اور ٹریکس ہیں تو یہاں لوگوں کو حیران کریں
Post Reply
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

اب فیس بک اور دوسری سوشل سائیٹس پر شیئر کرانا بہت آسان.

Post by شازل »

آج ہم آپکو ایک ایسے ایڈاون سے متعارف کرارہے ہیں کہ آپ دعائیں‌دیتے نہیں تھکیں گے، :P
یہ فائرفاکس کا اطلاقیہ ہے جسے ڈاون لوڈ کرنے کے بعد آپ کسی بھی ویب سائیٹ یا فورم پر جاکر چند لمحوں ہی میں فیس بک ،گوگل ریڈر ، مائی اسپیس، ٹوئیٹر، ڈگ دس .ڈیلائسز وغیرہ وغیرہ پر کوئی بھی صفحہ شیئر کرسکتے ہیں
Shareaholic کو ڈاون لوڈ کرنے کے لیے نیچے والے لنک پر کلک کریں
https://addons.mozilla.org/en-US/firefox/addon/5457
Image
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

Re: اب فیس بک اور دوسری سوشل سائیٹس پر شیئر کرانا بہت آسان.

Post by فرحان دانش »

واقعی اچھی چیز ہے
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: اب فیس بک اور دوسری سوشل سائیٹس پر شیئر کرانا بہت آسان.

Post by رضی الدین قاضی »

اچھی سائیٹ شیئر کرنے کے لیئے شکریہ شازل بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اب فیس بک اور دوسری سوشل سائیٹس پر شیئر کرانا بہت آسان.

Post by شازل »

شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اب فیس بک اور دوسری سوشل سائیٹس پر شیئر کرانا بہت آسان.

Post by چاند بابو »

شازل بھیا باوجود آپ کے سمجھانے کے میں پوری طرح سے فیس بک کو سمجھ نہیں پایا ہوں اور نہ ہی اسے اپنی مصروفیات میں سے وقت دے پایا ہوں کہ اچھی طرح سمجھ سکوں۔
یہ جو ایڈاون آپ نے دیا ہے اردونامہ کے لئے کس حد تک فائدہ مند ہے؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اب فیس بک اور دوسری سوشل سائیٹس پر شیئر کرانا بہت آسان.

Post by شازل »

جی چاند بھائی آپ نے بہت اچھا سوال پوچھا ہے اسے آپ ڈاون لوڈ کرنےکے بعد اپنے اردو نامہ کی کوئی بھی پوسٹ کھولیں اور اوپر مینو بار میں ایک آئیکن ہوگا اس پر کلک کریں گے اور ایک لسٹ میں فیس بک یا جس سائیٹ کو بھی چنیں گے وہ آپ سے آپ کا اکاونٹ (فرض کریں فیس بک کا) پوچھے گا آپ لوگن ہو نگے اور شیئر کردیں ،جو جو لوگ بھی فیس بک پر آپ کے دوست ہونگے وہ اپنے اپنے وال پر یاسرورق پر اسے پڑھ سکیں گے.
امید ہے آپ کو سمجھ میں آگیا ہوگا.
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اب فیس بک اور دوسری سوشل سائیٹس پر شیئر کرانا بہت آسان.

Post by چاند بابو »

آہا یہ تو مزے دار ہے۔

اچھا ایک اور بات، میں نے فیس بک پر اردونامہ کے نام سے ایک گروپ بنایا ہے جس کے آپ بھی ممبر ہیں بلکہ نہیں‌ آپ کو ایڈمن چنا ہے تو کیا یہ وہاں بھی کوئی رنگ لا سکتا ہے کہ نہیں؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: اب فیس بک اور دوسری سوشل سائیٹس پر شیئر کرانا بہت آسان.

Post by شازل »

آپ دھڑا دھڑ شئرنگ کیجئے اور اور کوئی بھی صفحہ اور کوئی بھی تصویر اس پلگ ان کی مدد سے دوستوں کو بھیج سکتے ہیں اور جو جو اپ کے دوست ہونگے وہ لازمی اپکی شیرنگ دیکھ سکیں گے کیونکہ یہ ان کے صفحے پر بھی ظاہر ہو رہی ہوگی،
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اب فیس بک اور دوسری سوشل سائیٹس پر شیئر کرانا بہت آسان.

Post by چاند بابو »

بہت خوب یہ تو بہت پیاری سہولت ہے۔

معلومات دینے پر شازل بھیا کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اب فیس بک اور دوسری سوشل سائیٹس پر شیئر کرانا بہت آسان.

Post by مدرس »

یا رو ہمیں تو اب تک ان چیزوں کی سمجھ نہیں‌ہے :(
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: اب فیس بک اور دوسری سوشل سائیٹس پر شیئر کرانا بہت آسان.

Post by چاند بابو »

آجائے گی سمجھ بھی آ جائے گی۔
جب آپ اسے ٹرائی کرو گے تب آئے گی ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
مدرس
مدیر
مدیر
Posts: 1120
Joined: Thu Apr 01, 2010 12:42 pm
جنس:: مرد
Location: krachi
Contact:

Re: اب فیس بک اور دوسری سوشل سائیٹس پر شیئر کرانا بہت آسان.

Post by مدرس »

ہائے اللہ ٹرائی کرنے کی سمجھ ہی تو نہیں‌آرہی :$
<a rel="nofollow" href="http:///www.darseislam.com">درس اسلام</a>
اضواء
ٹیم ممبر
ٹیم ممبر
Posts: 40424
Joined: Sun Aug 15, 2010 4:26 am
جنس:: عورت
Location: {الدمام}المملكةالعربيةالسعوديه

Re: اب فیس بک اور دوسری سوشل سائیٹس پر شیئر کرانا بہت آسان.

Post by اضواء »

:clap: :clap: بہت خوب !!!

جاری التطبیق :inlove:
[center]یہ بھی انداز ہمارے ہے تمہیں کیا معلوم
ہم تمہیں جیت کے ہارے ہے تمہیں کیا معلوم[/center]
علی عامر
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 5391
Joined: Fri Mar 12, 2010 11:09 am
جنس:: مرد
Location: الشعيبہ - المملكةالعربيةالسعوديه
Contact:

Re: اب فیس بک اور دوسری سوشل سائیٹس پر شیئر کرانا بہت آسان.

Post by علی عامر »

دلچسپی لیں .... سمجھ آ جائے گی ...
Post Reply

Return to “کمپیوٹر ٹپس ایند ٹریکس”