دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
دوستوں ناقابل یقین مگر سچ کیسے ہوتا ہے بنانے والے نے کیا حکمت لگائی ہو گی سوچیے اور سمجھیے
اگر سمجھ گئے تو ہم کو بھی سمجھایئے..کیا اردو کمپیوٹنگ کے بلاگ پر متفرقات کے ذیل میں ایک دھاگا
اسمیں ایک ویب سائٹ پر موجود دماغ پڑھنے والے گیم کا ذکر ہے Image
اسکا لنک
http://www.pakpoll.com/interesting/mindreader.htm?pc دیکھیں اور کھیلیں اورسمجھیں سمجھائیں...
اسمیں میرا اضافہ یہ ہے کہ اگر آف لائن استعمال کرنا ہے.اور دوسروں کو محضوظ کرنا ہے تو swf فارمیٹ میں اس فائل کو اس لنک سے نکال لیں.میڈیا پلیر کلاسک میں بہترین چلے گی..
سائز=119.49kB
http://www.pakpoll.com/interesting/mindreader.swf
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
عاطف
دوست
Posts: 320
Joined: Tue Apr 21, 2009 5:50 pm
جنس:: مرد
Location: بورے والا
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by عاطف »

بہت شکریہ انصاری آفاق احمد صاحب آپ کا :P
مجھے دعوت اسلامی سے پیار ہے
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by شازل »

میں‌گیم کو سمجھنے کی کوشش کررہا ہوں :|
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by شازل »

یار واقعی میں تو حیران ہوں کہ یہ کیا ہورہا ہے
امیزنگ :shock:
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by اعجازالحسینی »

حیران نہ ہوں بھیا ۔ :lol: :lol:
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by رضی الدین قاضی »

میں فرصت سے گیم سمجھنے کی کوشیش کرونگا۔
شیئرنگ کے لیئے بہت بہت شکریہ آفاق بھائی۔
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by چاند بابو »

السلام علیکم

محترم یہ کوئی دماغ کو پڑھنے والی گیم نہیں ہے بلکہ ایک ریاضی کا سوال ہے جسے حل کرنے پر ہمیشہ آپ کا جو جواب نکلے گا وہ 9 پر تقسیم ہو جائے گا اور آپ 9 کے پہاڑے کو لے کر اس سائیٹ کو سامنے رکھیں گے اور دیکھیں گے کہ ہمیشہ وہ ہندسے جو 9 پر تقسیم ہوتے ہیں ان کے سامنے ہمیشہ ایک ہی شکل دی ہے تو جناب جب بھی آپ اسے کلک کریں گے تو ایک ہی شکل ظاہر ہو گی۔

مثال کے طور پر میں نے 11 سوچا دونوں ہندسوں کا جمع کیا تو جواب 2 آیا پھر 11 میں نے 2 منفی کر دیا تو جواب 9 آیا اب 9 پر جو شکل ہے وہ 9 سے لے کر 99 تک کے تمام ایسے ہندسوں کے سامنے وہی ہوں گی جو 9 کے سامنے ہو گی۔یعنی 9،18،27،36،45،54،63،72،81،90،99

اب ایک اور لفظ سوچتے ہیں۔

میں نے سوچا 83، دونوں ہندسوں کو جمع کیا تو جواب آیا 11، پھر 83 میں سے 11 کو نفی کیا تو جواب آیا 72 اور 72 پر بھی 9 تقسیم ہو سکتا ہے۔

پھر میں نے سوچا 40، دونوں ہندسوں کو جمع کیا تو جواب آیا 4، پھر 40 میں سے 4 نفی کیا تو جواب آیا 36 اب 36 بھی 9 پر تقسیم ہو سکتا ہے اور 9 پر تقسیم ہونے والے چونکہ ہر ہندسے کے سامنے ایک ہی نشان ہے اس لئے میرا جواب جو بھی ہو گا 9 والا نشان ظاہر کر دیا جائے گا۔

ہاں یہاں چکر والی صرف ایک بات رکھی گئی ہے وہ یہ ہے کہ ہر بار نئی گیم ظاہر ہونے پر 9 کے سامنے والا اور 9 پر تقسیم ہونے والے تمام اعداد کا نشان مختلف رکھا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھیں کہ یہ کوئی جادو ہے۔

تو سنایئے رضی بھیا کیسا رہا اب تو مجھے تسلیم کرتے ہیں جینئس؟؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by شازل »

امیزنگ یار تم تو جینئس ہو
میں تو آپ کو کچھ اور ہی سمجھا تھا :wink:
زبردست
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by چاند بابو »

شازل wrote:امیزنگ یار تم تو جینئس ہو
میں تو آپ کو کچھ اور ہی سمجھا تھا :wink:
زبردست

اجی کچھ اور سے مراد تو ہم سمجھ ہی چکے ہیں۔ بہرحال پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
رضی بھیا یہ بندہ غلط غلط باتیں کر رہا ہے کیوں نہ اسے کوئی سزا سنادی جائے؟؟؟؟
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by شازل »

کیا رضی بھائی کو سزا سنا رہے ہیں
چلو آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہے :mrgreen:
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by انصاری آفاق احمد »

اسلام علیکم
آج میں بھی اسکا حل پیش کرنے کی اجازت لینے آیا تھا. مگر یہاں بھی جواب پہلے سے موجود ہے..جہاں سے میں نے حاصل کیا وہاں بھی جواب حاضر ہے..
خیر پرفیکٹ جواب جان لینے والے حضرات اگر کچھ دن اسکو مخفی رکھیں تو شاید موضوع کی دلچسپی قائم رہے ...
یہ میری سوچ... مگر دوسری طرف دیکھیں تو نیٹ کی دنیا... 70000 ہزار کے سافٹ وئیر فری میں بٹ رہے ہیں ..
یہ دنیا کسی کا انتظار نہیں کرتی.
Image
Image
Image
Image
Last edited by انصاری آفاق احمد on Tue Dec 29, 2009 3:10 am, edited 1 time in total.
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:السلام علیکم

محترم یہ کوئی دماغ کو پڑھنے والی گیم نہیں ہے بلکہ ایک ریاضی کا سوال ہے جسے حل کرنے پر ہمیشہ آپ کا جو جواب نکلے گا وہ 9 پر تقسیم ہو جائے گا اور آپ 9 کے پہاڑے کو لے کر اس سائیٹ کو سامنے رکھیں گے اور دیکھیں گے کہ ہمیشہ وہ ہندسے جو 9 پر تقسیم ہوتے ہیں ان کے سامنے ہمیشہ ایک ہی شکل دی ہے تو جناب جب بھی آپ اسے کلک کریں گے تو ایک ہی شکل ظاہر ہو گی۔

مثال کے طور پر میں نے 11 سوچا دونوں ہندسوں کا جمع کیا تو جواب 2 آیا پھر 11 میں نے 2 منفی کر دیا تو جواب 9 آیا اب 9 پر جو شکل ہے وہ 9 سے لے کر 99 تک کے تمام ایسے ہندسوں کے سامنے وہی ہوں گی جو 9 کے سامنے ہو گی۔یعنی 9،18،27،36،45،54،63،72،81،90،99

اب ایک اور لفظ سوچتے ہیں۔

میں نے سوچا 83، دونوں ہندسوں کو جمع کیا تو جواب آیا 11، پھر 83 میں سے 11 کو نفی کیا تو جواب آیا 72 اور 72 پر بھی 9 تقسیم ہو سکتا ہے۔

پھر میں نے سوچا 40، دونوں ہندسوں کو جمع کیا تو جواب آیا 4، پھر 40 میں سے 4 نفی کیا تو جواب آیا 36 اب 36 بھی 9 پر تقسیم ہو سکتا ہے اور 9 پر تقسیم ہونے والے چونکہ ہر ہندسے کے سامنے ایک ہی نشان ہے اس لئے میرا جواب جو بھی ہو گا 9 والا نشان ظاہر کر دیا جائے گا۔

ہاں یہاں چکر والی صرف ایک بات رکھی گئی ہے وہ یہ ہے کہ ہر بار نئی گیم ظاہر ہونے پر 9 کے سامنے والا اور 9 پر تقسیم ہونے والے تمام اعداد کا نشان مختلف رکھا جاتا ہے تاکہ ہم سمجھیں کہ یہ کوئی جادو ہے۔

تو سنایئے رضی بھیا کیسا رہا اب تو مجھے تسلیم کرتے ہیں جینئس؟؟؟؟؟

چاند بھائی زندہ باد !

ہمیں آپ کے ذہین ہونے پر بالکل شک نہیں ہے۔
واقعی آپ ضرورت سے ذیادہ ذہین ہو۔
آپ کو پورا پورا حق ہے کہ آپ اپنے آپ کو ذہین ترین سمجھیں، لیکن دوسروں کو کم ذہین سمجھنے کا حق آپ ہرگز نہیں ہے۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:
شازل wrote:امیزنگ یار تم تو جینئس ہو
میں تو آپ کو کچھ اور ہی سمجھا تھا :wink:
زبردست

اجی کچھ اور سے مراد تو ہم سمجھ ہی چکے ہیں۔ بہرحال پسند کرنے کا بہت شکریہ۔
رضی بھیا یہ بندہ غلط غلط باتیں کر رہا ہے کیوں نہ اسے کوئی سزا سنادی جائے؟؟؟؟
خواہ مخواہ کسی کو سزا سنانا اچھی بات نہیں ہے۔
شازل بھائی نے کوئی ایسی ویسی بات نہیں کی ہے کہ سزا سنائی جائے۔
ہاں عدالت کو گمرہ کرنے کے جرم میں آپ کو سزا ہو سکتی ہے۔ احتیاط ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by رضی الدین قاضی »

شازل wrote:کیا رضی بھائی کو سزا سنا رہے ہیں
چلو آپ کہتے ہیں تو ٹھیک ہے :mrgreen:
شازل بھائی کی خواہش کا احترا، کیا جائے۔ :lol:
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by شازل »

شکریہ رضی بھائی مجھے آپ سے اسی جواب کی توقع تھی،
یہ چاند بابو ہمیں آپسمیں لڑانا چاہتے ہیں،
شاید ایم کیو ایم کا اثر ہو گیا ہے :mrgreen:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by چاند بابو »

نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں

رضی بھیا یہ دیکھیں شازل بھیا نے پھر زیادتی کی ہے میرے ساتھ یہ کون ہوتے ہیں مجھے سزا سنانے والے یہ تو آپ کا کام ہے۔

انہیں پوچھئے انہوں نے مجھے ایم کیو ایم کا طعنہ کیوں دیا، یہ اکیلا طعنہ ہی مجھے تیر کی طرح لگا ہے اور مجھ سے برداشت نہیں ہو رہا ہے۔

مجھے زرداری کہ لیں لیکن ایم کیو ایم کا رکن نہ کہیں۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:شکریہ رضی بھائی مجھے آپ سے اسی جواب کی توقع تھی،
یہ چاند بابو ہمیں آپسمیں لڑانا چاہتے ہیں،
شاید ایم کیو ایم کا اثر ہو گیا ہے :mrgreen:
اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی مانتے ہیں انکی اس کوالٹی کو :) :)
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by اعجازالحسینی »

چاند بابو wrote:نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں

رضی بھیا یہ دیکھیں شازل بھیا نے پھر زیادتی کی ہے میرے ساتھ یہ کون ہوتے ہیں مجھے سزا سنانے والے یہ تو آپ کا کام ہے۔

انہیں پوچھئے انہوں نے مجھے ایم کیو ایم کا طعنہ کیوں دیا، یہ اکیلا طعنہ ہی مجھے تیر کی طرح لگا ہے اور مجھ سے برداشت نہیں ہو رہا ہے۔

مجھے زرداری کہ لیں لیکن ایم کیو ایم کا رکن نہ کہیں۔

یہ تو آپ اپنے منہ میاں مٹھو بن رہے ہیں چاند بابو بھائی ‌
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by رضی الدین قاضی »

چاند بابو wrote:نہیںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںںں

رضی بھیا یہ دیکھیں شازل بھیا نے پھر زیادتی کی ہے میرے ساتھ یہ کون ہوتے ہیں مجھے سزا سنانے والے یہ تو آپ کا کام ہے۔

انہیں پوچھئے انہوں نے مجھے ایم کیو ایم کا طعنہ کیوں دیا، یہ اکیلا طعنہ ہی مجھے تیر کی طرح لگا ہے اور مجھ سے برداشت نہیں ہو رہا ہے۔

مجھے زرداری کہ لیں لیکن ایم کیو ایم کا رکن نہ کہیں۔
واقعی شازل بھائی نے آپ کو ایم کیو ایم کا طعنہ دے کر بہت برا کیا ہے،لیکن زرداری کہلوانے کی آپ کی ضد سمجھ سے باہر ہے۔
کیونکہ تمام سیاسی بندے ایک ہی تھیلی کے چٹے پٹے ہیں۔
Last edited by رضی الدین قاضی on Sun Dec 06, 2009 5:23 pm, edited 1 time in total.
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: دماغ پڑھنے والی ویب سائٹ

Post by رضی الدین قاضی »

اعجازالحسینی wrote:
شازل wrote:شکریہ رضی بھائی مجھے آپ سے اسی جواب کی توقع تھی،
یہ چاند بابو ہمیں آپسمیں لڑانا چاہتے ہیں،
شاید ایم کیو ایم کا اثر ہو گیا ہے :mrgreen:
اس کا مطلب ہے کہ آپ بھی مانتے ہیں انکی اس کوالٹی کو :) :)
اعجاز بھائی جلتی پر تیل چھڑکنے کے کام سے گریز کیجیئے۔
بیچارے چاند بھائی ابھی اس صدمے سے ابھر بھی نہ پائے ہوگا۔
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”