فراڈیا جعلی دانت والی گائے بیچ گیا

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

فراڈیا جعلی دانت والی گائے بیچ گیا

Post by فرحان دانش »

کل حیدرآباد میں ایک فراڈیا 32 ہزار میں کھیری گائے فروخت کر گیا۔ گائے کے دانت پلاسٹک کے ہیں اور ایلفی سے چپکائے ہوئے ہیں.

Image
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: فراڈیا جعلی دانت والی گائے بیچ گیا

Post by شازل »

اف اب یہاں بھی دھوکا
چلو اس سال نہیں تو اگلے سال شاید تیار ہو جائے :mrgreen:
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: فراڈیا جعلی دانت والی گائے بیچ گیا

Post by چاند بابو »

ایسی ہی ایک خبر میں پچھلے سال بھی پڑھ چکا ہوں جہاں ایک بکرا اسی طرح جعلی دانتوں سے بیچا گیا تھا۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: فراڈیا جعلی دانت والی گائے بیچ گیا

Post by اعجازالحسینی »

شازل wrote:اف اب یہاں بھی دھوکا
چلو اس سال نہیں تو اگلے سال شاید تیار ہو جائے :mrgreen:

جدا جتھے وس چلدا ۔۔۔۔۔۔ او اویتھے ای کم پا دیندا اے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
مجیب منصور
مشاق
مشاق
Posts: 2577
Joined: Sat Aug 23, 2008 7:45 pm
جنس:: مرد
Location: کراچی۔خیرپور۔سندہ
Contact:

Re: فراڈیا جعلی دانت والی گائے بیچ گیا

Post by مجیب منصور »

ایسوں نے ہی تو ملک کو لوٹاہے
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: فراڈیا جعلی دانت والی گائے بیچ گیا

Post by اسداللہ شاہ »

بیچنے والا زرداری ہوگا
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: فراڈیا جعلی دانت والی گائے بیچ گیا

Post by اعجازالحسینی »

خریدنے والا تو پھر نوازشریف ہونا چاہئے
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: فراڈیا جعلی دانت والی گائے بیچ گیا

Post by رضی الدین قاضی »

یہ دھوکے باز اپنا دماغ اگر کسی نئی ایجاد پر لگا دیں تو کافی ترقی ہو سکتی ہے۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: فراڈیا جعلی دانت والی گائے بیچ گیا

Post by اعجازالحسینی »

ہم اچھے کاموں پر وقت ضائع نہیں کر سکتے ؟
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “تصاویر”