Page 1 of 1

ایک خیال ، تین شاعر

Posted: Wed Nov 18, 2009 12:07 pm
by اعجازالحسینی
[center]

میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہے
سرِ آئینہ میرا عکس ہے ، پسِ آئینہ کوئی اور ہے
(سلیم کوثر)

جسے چاہا نہیں تھا وہ مقدر بن گیا اپنا
کہاں بنیاد رکھی تھی کہاں گھر بن گیا اپنا
(اعتماد صدیقی)

جسے چاہا تھا وہ ملا نہیں جو مجھے ملا وہ مرا نہیں
مرا ہمسفر کوئی اور تھا کوئی دوسرا مرے ساتھ ہے
(احمد کمال حشمی
[/center]

Re: ایک خیال ، تین شاعر

Posted: Wed Nov 18, 2009 5:25 pm
by چاند بابو
شئیرنگ کا بہت شکریہ اعجاز بھیا۔

Re: ایک خیال ، تین شاعر

Posted: Thu Nov 19, 2009 9:26 am
by اعجازالحسینی
شکریہ ۔