آلو گوشت بنانے کا طریقہ

روائتی پکوان سے لے کر ہمہ قسم رنگ رنگ کے کھانوں کی تراکیب، ایسی کہ آپ کے منہ میں بھی پانی آ جائے
Post Reply
مخلص
کارکن
کارکن
Posts: 171
Joined: Wed Sep 02, 2009 11:20 pm
جنس:: مرد
Contact:

آلو گوشت بنانے کا طریقہ

Post by مخلص »

آلو گوشت

1)2 عدد درمیانی باریک کٹی ہوئی پیاز کو ادھا کپ گھی میں سنہرا کریں۔

2)ادھا کلو گوشت 1،1 چمچہ ادرک اور لہسن شامل کر کے بھونیں
پھر حسب ذائقہ مصالحہ جات اور ادھی پیالی دہی شامل کریں اور مزید چند منٹ بھون کر اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور پانی خشک ھو جائے ۔۔۔

3)گلے ہوئے گوشت کو چند منٹ بھون کر 2،3،عدد درمیانے آلو کے چوکور ٹکرے اور 1،2،پیالی پانی شامل کر کے ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر آلو گلنے تک پکائیں۔اپنی مرضی کے مطابق ثابت ہری مرچیں ڈال کر چولھے سے اتارلیں۔۔
دو
مزیدار آلو گوشت تیار ھے۔۔ہرے دھنیے سے سجا کر پیش کریں
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: آپکی پریشانی، میرے سوال ، اور قرآن کے جواب

Post by اسداللہ شاہ »

مخلص wrote:آلو گوشت

1)2 عدد درمیانی باریک کٹی ہوئی پیاز کو ادھا کپ گھی میں سنہرا کریں۔

2)ادھا کلو گوشت 1،1 چمچہ ادرک اور لہسن شامل کر کے بھونیں
پھر حسب ذائقہ مصالحہ جات اور ادھی پیالی دہی شامل کریں اور مزید چند منٹ بھون کر اتنا پانی ڈالیں کہ گوشت گل جائے اور پانی خشک ھو جائے ۔۔۔

3)گلے ہوئے گوشت کو چند منٹ بھون کر 2،3،عدد درمیانے آلو کے چوکور ٹکرے اور 1،2،پیالی پانی شامل کر کے ڈھکن ڈھک کر ہلکی آنچ پر آلو گلنے تک پکائیں۔اپنی مرضی کے مطابق ثابت ہری مرچیں ڈال کر چولھے سے اتارلیں۔۔
دو
مزیدار آلو گوشت تیار ھے۔۔ہرے دھنیے سے سجا کر پیش کریں
یہ پوسٹ یہاں‌کیوں‌کی ہے؟
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: آلو گوشت بنانے کا طریقہ

Post by چاند بابو »

موضوع منتقل کر دیا گیا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: آلو گوشت بنانے کا طریقہ

Post by اسداللہ شاہ »

بھوک لگ رہی ہے.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: آلو گوشت بنانے کا طریقہ

Post by رضی الدین قاضی »

مزے دار ریسِپی شیئر کرنے کے لیئے بہت بہت ہ بھائشکریی۔
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آلو گوشت بنانے کا طریقہ

Post by اعجازالحسینی »

اسداللہ شاہ wrote:بھوک لگ رہی ہے.

بنا کے کھا لیں بھیا ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: آلو گوشت بنانے کا طریقہ

Post by اسداللہ شاہ »

اعجاز الحسینی wrote:
اسداللہ شاہ wrote:بھوک لگ رہی ہے.

بنا کے کھا لیں بھیا ۔
اعجاز بھائی آپ کھلائیں.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: آلو گوشت بنانے کا طریقہ

Post by اعجازالحسینی »

اسد بھیا آپ ہمارے پاس تشریف لائیں ۔
آپکو دعوت کھلائیں گے۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
Post Reply

Return to “دسترخوان”