پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف

اگر آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جسے آپ دوسروں سے شئیر کرنا چاہتے ہیں تو یہاں یہی ہوتا ہے۔
Post Reply
فرحان دانش
دوست
Posts: 276
Joined: Sat Aug 08, 2009 12:01 pm
جنس:: مرد

پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف

Post by فرحان دانش »

Image

Image

Image
[center]| فرحان دانش ڈاٹ کام |
فرحان دانش کی آفیشل ویب سائٹ[/center]
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف

Post by اسداللہ شاہ »

یہ وہ کردار ہے جو جیو کے پروگرام ہم سب امید سے ہیں میں مشرف کا کردار ادا کرتا ہے۔
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف

Post by چاند بابو »

پہلی بات یہ ویڈیوز کا خانہ ہے اور دوسری بات یہ حقیقی تصاویر نہیں بلکہ فنی ہیں اس لئے اس کو مزاحیہ تصاویر والے خانے میں منتقل کیا جاتا ہے۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف

Post by شازل »

یہ این آر او پر دستخط تو نہیں‌ہورہے :|
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف

Post by اعجازالحسینی »

این آر او سے فائدہ اٹھانے والے ہی بتا سکتے ہیں ۔ 8) 8) 8)
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف

Post by شازل »

یہ تو ہے :mrgreen:
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف

Post by اسداللہ شاہ »

اعجاز الحسینی wrote:این آر او سے فائدہ اٹھانے والے ہی بتا سکتے ہیں ۔ 8) 8) 8)
میں نے تو نہیں اُٹھایا.
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
اعجازالحسینی
مدیر
مدیر
Posts: 10960
Joined: Sat Oct 17, 2009 12:17 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین
Contact:

Re: پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف

Post by اعجازالحسینی »

اسداللہ شاہ wrote:میں نے تو نہیں اُٹھایا.

اسد بھائی آپ وہ نہیں ہیں ۔
[center]ہوا کے رخ پے چلتا ہے چراغِ آرزو اب تک
دلِ برباد میں اب بھی کسی کی یاد باقی ہے
[/center]

روابط: بلاگ|ویب سائیٹ|سکرائبڈ |ٹویٹر
نیوخان جیو
کارکن
کارکن
Posts: 121
Joined: Mon May 04, 2009 11:38 am
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف

Post by نیوخان جیو »

چاند بابو wrote:پہلی بات یہ ویڈیوز کا خانہ ہے اور دوسری بات یہ حقیقی تصاویر نہیں بلکہ فنی ہیں اس لئے اس کو مزاحیہ تصاویر والے خانے میں منتقل کیا جاتا ہے۔
بالکل درست بات کہى
Post Reply

Return to “تصاویر”