مفت اور بڑا خزانہ

مختلف ویب سائیٹس جو آپ کو پسند ہیں,ایک جہان نو،ایک جدت،ایک کمال.
Post Reply
انصاری آفاق احمد
مشاق
مشاق
Posts: 1263
Joined: Sun Oct 25, 2009 6:48 am
جنس:: مرد
Location: India maharastra nasik malegaon
Contact:

مفت اور بڑا خزانہ

Post by انصاری آفاق احمد »

photo shop GIMP shop وغیرہ میں کام کرتے ہوے ہمیں بہت سی نئی نئی چیزوں (برش پیٹرنس) کی ضرورت محسوس ہوتی ہے یا الگ الگ انداز کا آسانی سے حصول ممکن بنانے کے لیئے ڈیزائنرس کے لیے ایک مفت اسٹفس کی ویب سایئٹ

http://www.graphicmania.net/
یا اللہ تعالٰی بدگمانی سے بد اعمالی سےغیبت سےعافیت کے ساتھ بچا.
Image
رضی الدین قاضی
معاون خاص
معاون خاص
Posts: 13369
Joined: Sat Mar 08, 2008 8:36 pm
جنس:: مرد
Location: نیو ممبئی (انڈیا)

Re: مفت اور بڑا خزانہ

Post by رضی الدین قاضی »

بہت خوب ۔
شیئرنگ کے لیئے شکریہ آفاق بھائی۔
شازل
مشاق
مشاق
Posts: 4490
Joined: Sun Apr 12, 2009 8:48 pm
جنس:: مرد
Contact:

Re: مفت اور بڑا خزانہ

Post by شازل »

بہت پیاری سائیٹ‌ہے
اس میں‌معلومات کا ایک خزانہ ہے
بہت شکریہ
User avatar
چاند بابو
منتظم اعلٰی
منتظم اعلٰی
Posts: 22224
Joined: Mon Feb 25, 2008 3:46 pm
جنس:: مرد
Location: بوریوالا
Contact:

Re: مفت اور بڑا خزانہ

Post by چاند بابو »

شئیر کرنے کا بہت بہت شکریہ۔
قصور ہو تو ہمارے حساب میں لکھ جائے
محبتوں میں جو احسان ہو ، تمھارا ہو
میں اپنے حصے کے سُکھ جس کے نام کر ڈالوں
کوئی تو ہو جو مجھے اس طرح کا پیارا ہو
اسداللہ شاہ
مشاق
مشاق
Posts: 1577
Joined: Mon Jul 06, 2009 3:04 pm
جنس:: مرد
Location: اللہ کی زمین پر
Contact:

Re: مفت اور بڑا خزانہ

Post by اسداللہ شاہ »

شکریہ
[center]والسلام طالب دعا آپکا بھائی
اسداللہ شاہ[/center]
Post Reply

Return to “ویب سائیٹس”