Page 1 of 3

ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Mon Nov 02, 2009 6:14 pm
by شازل
ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم پر کام جاری ہے ڈیمو یہاں ملاحظہ کیا جاسکتا ہے
http://demo.phpbb3styles.net/index.php?style=322



Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Mon Nov 02, 2009 6:44 pm
by چاند بابو
بہت خوب شازل بھیا یہ تو بہت اچھی بات ہے میں نے تھیم کا ڈیمو دیکھا ہے خاصا خوبصورت ہے۔

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Tue Nov 03, 2009 8:22 am
by شازل
امید تو ہے کہ اسے جلد مکمل کرلوں گا
شکریہ

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Tue Nov 03, 2009 3:16 pm
by رضی الدین قاضی
بہت خوب شازل بھائی۔
تھیم کافی اچھی لگ رہی ہے۔
امید ہے جلد سے جلد اس کام کو مکمل کر لوگے۔

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Tue Nov 03, 2009 5:55 pm
by شازل
شکریہ رضی بھائی

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Nov 04, 2009 2:37 pm
by شازل
میں‌نے جلدی جلدی اس تھیم کو مکمل کیا ہے اس لیے ہوسکتا ہےکہ اسمیں کچھ کمی بیشی ہو.
ویسے اوورآل یہ تھیم کیسا لگ رہا ہے ضرور بتائیے گا.

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Nov 04, 2009 4:43 pm
by رضی الدین قاضی
[blink2]شازل بھائی بہت اچھی تھیم ہے۔[/blink2]

امید ہے سب بھائیوں کو آپ کی کاوش پسند آئے گی۔

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Nov 04, 2009 4:57 pm
by رضی الدین قاضی
[center]شازل بھائی سب کے نام ڈبل دکھائی دے رہے ہیں۔[/center]

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Nov 04, 2009 5:01 pm
by شازل
ہاں‌میں‌نے دیکھ لیا ہے فکر نہ کریں سب اچھا ہو جائے گا.
زرا فرصت ملتی ہے تو 8)
میں‌نے یہ بات بہت پہلے نوٹ کرلی تھی

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Nov 04, 2009 5:25 pm
by شازل
اب اس بگ کو دور کردیا گیا ہے

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Nov 04, 2009 6:33 pm
by چاند بابو
شازل بھیا بہت خوب
بہت شاندار تھیم ہے بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔
لیکن اس کی Width بائیں جانب بہت بے ڈھنگے انداز سے بڑھی ہوئی ہے جو شاید آپ نے بھی نوٹ کی ہو گی براہ مہربانی اس کا کوئی حل کریں۔
دوسری بات اس کا بینر انگریزی میں لکھا گیا ہے وہ بھی اردو میں ہونا بہت ضروری ہے۔
اس کے بٹن بھی ابھی انگریزی میں ہیں۔

بہرحال اپنی ان تمام کوتاہیوں کے باوجود یہ اب تک کی تمام تھیمز میں سے شاید سب سے اچھی دکھنے والی تھیم ہے۔

مبارک ہو ایک بار پھر آپ کے لئے مبارک سلامت کا شور بپا ہونے والا ہے۔ :mrgreen:

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Nov 04, 2009 7:03 pm
by علی خان
ہہت ہی اعلی اور الگ سی تھیم ہے. مجھے ہہت ہی پسند آئی. شکریہ.

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Nov 04, 2009 7:24 pm
by چاند بابو
شازل بھیا اس میں امیج ری سائز والا ایڈآن بھی انسٹال کرلیں۔
اور دوسری بات ان باکس میں موجود پڑھی جا چکنے والی میلز کی تصاویر نظر نہیں آ رہی ہیں۔

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Nov 04, 2009 7:47 pm
by اسداللہ شاہ
السلام علیکم
شازل بھائی اتنی خوبصورت کے مزہ آگیا.

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Nov 04, 2009 8:10 pm
by شازل
سب بھائیوں‌کی پسندیدگی کا شکریہ
اتنے دن بعد یہ تھیم اردوائی ہے اس لیے بہت مشکل کام لگا.
سارے سبق بھول گیا ہوں، :wink:
چاند بھائی کچھ دن انتظار کرلیں شاید سبق اس دوران یاد کرلوں .اسی لیے کہا تھاکہ پی ایچ پی بی بی سے دل اچاٹ ہو گیا ہے 8)

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Nov 04, 2009 9:16 pm
by چاند بابو
اللہ آپ کا حافظہ تیز کرے :D

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Wed Nov 04, 2009 9:43 pm
by شازل
امیج ریسائز کو درست کردیا ہے لیکن وہ والا امیج ریسائز نہیں ہے بلکہ ایک دوسرا ہے
پرانے والا پتا نہیں‌کیوں‌کام نہیں کررہا.

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Thu Nov 05, 2009 7:40 am
by رضی الدین قاضی
چاند بابو wrote:اللہ آپ کا حافظہ تیز کرے :D
آمین !

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Thu Nov 05, 2009 4:47 pm
by شازل
اس تھیم میں ایک اضافہ یہ کیا گیا ہےکہ جن یوزرز نے اویٹر نہیں‌لگایا ان کا اویٹر لگادیا گیا ہے
اور دوسری تبدیلی انڈیکس پیج میں‌کی ہے جہاں تازہ ترین پانچ پوسٹ ظاہر ہونگی اور ساتھ ہی پانچ ٹاپ لکھنے والوں کے نام اور پانچ نئے یوزرز کے نام ظاہر ہونگے،

Re: ایک نئی تھیم اسپرنگ ٹائم

Posted: Fri Nov 06, 2009 2:35 pm
by kmazizi
شازل بھیا بہت خوب . . . . اس کا ڈاون لوڈ لنک کب ملے گا :mrgreen: